مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کو بری طرح شکست ہوئی، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کو بری طرح شکست ہوئی۔لاہور سے جاری بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ خوش فہمی کا شکار اپوزیشن کی امیدوں پر پارلیمنٹ اجلاس میں پانی پھر گیا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن…