مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے سے نواز شریف کیخلاف کیسز بنے، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے سے نواز شریف کیخلاف نااہلی سمیت دیگر کیسز بنے۔اپنے بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ جب نواز شریف نے آئین توڑنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کی بات کی تو…