اسلام آباد ایئرپورٹ پر صفائی کے ناقص انتظامات، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
اسلام آباد ایئرپورٹ پر صفائی کے ناقص انتظامات سامنے آنے کے بعد تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے 3 رکنی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سی اے اے ایئر وائس مارشل جمال ارشد کو…