جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ناروے کی خاتون کوہ پیما نے 8 ہزار میٹر سے بلند 12ویں چوٹی سر کرلی

ناروے کی خاتون کوہ پیما کرسٹن ہریلا نے 8 ہزار میٹر سے بلند 12ویں چوٹی سر کرلی۔کرسٹن ہریلا نے آج صبح نیپال میں ماؤنٹ مناسلو کو سر کیا ہے۔ناروے کی کوہ پیما مختصر وقت میں تمام 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ بنانا چاہتی ہیں۔ناروے کی…

پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل ٹوٹا اسپائیڈر کیم لگادیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسپائیڈر کیم لگادیا گیا۔خیال رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ایک روز قبل اسپائیڈر کیم سیکیورٹی ریہرسل کے دوران ہیلی کاپٹر کے ٹائر میں تاریں الجھنے کے باعث…

قمبر: وزیراعلیٰ کے دورے پر متاثرین سے صفائی کروانے کا الزام

قمبر میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے دورے کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے مبینہ طور پر سیلاب متاثرین سے صفائی کروائی گئی اور جھاڑو بھی لگوائی گئی۔قمبر میں ریلیف کیمپ کے اطراف انتظامیہ کی جانب سے مبینہ طور پر سیلاب متاثرین سے صفائی…

چیف جسٹس کی آبزرویشن آئین سے متصادم ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی آبزرویشن آئین سے متصادم ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پی…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کا یہ قرضہ کے پی میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے میں مددگار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرااسٹرکچر اور سہولیات بہتر بنانے میں…

امپورٹڈ حکومت امریکی ایجنڈے پر گامزن ہے، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت امریکی ایجنڈے کی راہ پر گامزن ہے۔ڈاکٹر شیریں مزاری نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر خارجہ کی طرح وزیراعظم بھی شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں کشمیر کو بھول…

پاکستان ٹیم کے سپورٹ اسٹاف رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ کورونا مثبت آنے والا رکن آج انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ نہیں آئے…

وزارت خارجہ سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ پر برہم

وزارت خارجہ سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ پر برہم ہوگئی۔وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کے سیکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی پر برہمی کا اظہار  کرتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں وزارت…

ن لیگی سینیٹر نے ارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس پر استثنیٰ دینے کی مخالفت کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس پر استثنیٰ دینے کی مخالفت کردی۔اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی  نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس کا استثنیٰ دینا غیرمناسب فیصلہ ہے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے…

طیبہ گل کے الزامات پر سوال، سابق چیئرمین نیب ناراض

سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال طیبہ گل کے الزامات سے متعلق سوال پر ناراض ہو گئے۔سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے خواتین کو ہراساں کرنے کے معاملے پر پہلی بار لب کشائی کی ہے۔’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران طیبہ گل…

سرفراز احمد کے بچپن کا دوست کون؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے بچپن کے دوست کے ساتھ تصویر شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد نے دو تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کے ساتھ کرکٹر انور علی ہیں۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کا فائنل جیتنے کے…

بھارت: پارٹ ٹائم جاب کرنا آئی ٹی کمپنی کے ملازمین کو مہنگا پڑ گیا

پارٹ ٹائم جاب کرنا بھارتی آئی ٹی کمپنی کے ملازمین کا جرم بن گیا، بیک وقت 3 سو ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف آئی ٹی کمپنی کے چیئرمین نے بیک وقت 300 ملازمین کو دھوکا دینے کا الزام لگا کر نوکری سے…

آج میری بھی انگریزی کمزور ہے: عمران خان کا صحافی کو جواب

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج میری بھی انگریزی کمزور ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہینِ عدالت کیس میں معافی مانگنے کے موقع پر کمرۂ عدالت میں صحافی کے سوال کہ…

حکومت کو گرانا ہے، مہنگائی خود بخود گر جائیگی: فیصل جاوید خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ اس حکومت کو گرانا ہے، مہنگائی خود بخود گر جائے گی۔یہ بات پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا…

فرانسیسی رکن اسمبلی نے پاکستانیوں سے کیا اپنا وعدہ پورا کردیا

فرانس کی نیشنل اسمبلی کے رکن  کارلوس بیلنگو نے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے پارلیمنٹ میں آواز بلند کر کے فنڈ ریزنگ پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔انہوں نے پاکستانی وفد کو بھی پارلیمنٹ میں مدعو کیا تھا۔ علاوہ ازیں…

خیرپور ناتھن شاہ میں سیلابی پانی موجود، شہریوں کا احتجاج

صوبۂ سندھ کے ضلع دادو کے شہر خیر پور ناتھن شاہ سے سیلابی پانی کا اخراج تاحال نہیں ہو سکا جس پر شہریوں نے احتجاج کیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیلابی پانی کے باعث کاچھو کے کئی دیہات کا تحصیل ہیڈ کوارٹر جوہی سے زمینی رابطہ تاحال منقطع…

قومی کرکٹ ٹیم کا کراچی میں کون سا ریکارڈ ٹوٹا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر قومی ٹیم کا ریکارڈ توڑ دیا۔انگلینڈ وہ پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے پاکستان کو نیشنل اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مسلسل 7…

یکم جولائی سے آج تک ملک میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار

مون سون کےدوران یکم جولائی سے آج تک ملک میں ہونےوالی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں معمول کی اوسط سے 178 فیصد زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ مون سون کے دوران ملک میں معمول کی اوسط بارش کا ریکارڈ 138 ملی…

ایران میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام سروس بند

ایران نے ملک بھر میں میٹا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس کو بند کردیا ہے جبکہ ملک کے زیادہ تر حصوں میں باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہلے سے ہی بند ہیں۔ لندن میں مقیم نیٹ بلاکس کی رپورٹ کے مطابق، پڑوسی ملک ایران میں پولیس کی…

ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ 37 سال کی کم ترین سطح پر

ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ 37 سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاؤنڈ آج 1.123 ڈالر تک گر گیا، جو کہ 1985 کے بعد سب سے کم ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بینک آف انگلینڈ شرح سود بڑھانے کا اعلان آج کرے گا، بزنس…