ملازمین کی بہتر ذہنی صحت کیلئے کمپنی کا منفرد اقدام
بھارتی ای کامرس پلیٹ فارم ’میشو‘ نے اپنے ملازمین کی ذہنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے تمام ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ تعطیل دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ای کامرس کمپنی گزشتہ دو سال سے سیل پیریڈ کے بعد مسلسل کام سے تھکاوٹ کا شکار ملازمین…