جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

رانا ثناء اللّٰہ کا اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے عمرانی فتنے کا آلہ کار بن کر 4 سالہ پرانے مقدمے کے ریکارڈ میں جعل سازی کی،…

وفاق کا تیل و گیس کی تلاش کے 8 نئے لائسنس کے اجراء کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے تیل اور گیس کی تلاش کے 8 نئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے 8 نئے لائسنس کے اجراء کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تیل اور گیس کی تلاش…

کل تک فون ٹیپنگ ضروری، آج ملکی سلامتی کیخلاف، کیا یہ منافقت نہیں ہے؟ حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ کل تک فون ٹیپنگ کو ملکی سلامتی کیلئے ضروری جبکہ آج ملکی سلامتی کے خلاف قرار دیا جارہا ہے، کیا یہ منافقت نہیں ہے؟عمران خان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے حافظ…

قومی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس کے بارے میں انتباہی مراسلہ جاری کردیا

قومی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس کے بارے میں انتباہی مراسلہ جاری کردیا۔ گزشتہ ماہ افریقی ملک یوگنڈا میں 36 ایبولا کیسز ریکارڈ ہوئے اور 23 اموات رپورٹ ہوئیں۔ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ انسانوں میں ایبولا کے حالیہ پھیلاؤ کی وجہ ایس یو ڈی وی…

جاوید لطیف نے ملک میں مذہبی منافرت اور نفرت کو فروغ دیا، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب  نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف پر مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام عائد کردیا۔جاوید لطیف کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ جاوید لطیف نے ملک میں مذہبی منافرت اور…

جے یو آئی نے بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت مسترد کردی

وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کی دعوت مسترد کردی ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالواسع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کا بہت اصرار تھا کہ جمعیت حکومت میں شامل…

رانا ثناء، شہباز الٹے بھی لٹک جائیں کچھ نہیں کرسکیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار عوام جب اسلام آباد آئیں گے رانا ثناء اور شہباز شریف الٹے بھی لٹک جائیں کچھ نہیں کرسکیں گے۔راولپنڈی میں تحریک انصاف کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…

شرح سود 15 فیصد پر برقرار، مانیٹری پالیسی جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی جاری کردی، جس کے مطابق شرح سود 15 فیصد پر برقرار ہے۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ اگست اجلاس کے بعد معاشی سرگرمیوں میں سست روی آتی…

ایم ڈی کیٹ امتحان کے نصاب میں رد و بدل نہیں کیا جائے گا، نوشاد احمد شیخ

پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کے صدر نوشاد احمد شیخ نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ امتحان کےنصاب میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جائےگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نوشاد احمد شیخ نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کے امتحان کےحوالے سے طلباء کو کچھ…

ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے سب کو ساتھ لے کر چلوں گا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

معروف کاروباری شخصیت اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کامران ٹیسوری نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ان کا کہنا ہے کہ وہ ذمے داری کی ادائیگی کے لیے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ…

ظفر وال میں قبر سے بزرگ خاتون کی لاش نکال کر بےحرمتی کا واقعہ

پنجاب کے شہر ظفر وال میں قبر سے بزرگ خاتون کی لاش نکال کر بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے قبر سے خاتون کی لاش نکال کر بے حرمتی کی، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے…

ضمنی و بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا، جس میں ضمنی و بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق وزارت داخلہ کے خط کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر کل اجلاس طلب کر لیا، مشاورت کے لیے چیف…

حیدرآباد بورڈ کے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان

حیدرآباد تعلیمی بورڈ نے دسویں جماعت کےسالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ کے ناظم امتحانات نے کہا کہ سائنس گروپ میں61 ہزار 833 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔  آمنہ امتیاز نے 1028 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ شایان عباس نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف اسد عمر کی درخواست خارج کردی۔عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی درخواست مسترد کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفعہ 144 کے قانون کے خلاف…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ صرافہ بازار میں رواں ہفتے کا آغاز بھی گزشتہ ہفتے کی طرح سونے کی قیمت میں کمی کے ساتھ ہوا ہے۔مزید پڑھیں: پچھلے ہفتے کے پہلے دن سونا کتنے روپے سستا ہوا تھا؟آل پاکستان جیمز…

روس کی شدید بمباری، فرانس کا یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ

روس کی جانب سے پیر کے روز یوکرین میں اہداف پر شدید بمباری پر یورپ بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، فرانس نے یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ کرلیا۔فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے یوکرینی ہم منصب وولودومیر زیلنیسکی کو فون کرکے ان کے ساتھ…

اسرائیلی سپریم کورٹ کا سابق وزیراعظم کو تحفے میں ملنے والی رقم واپس کرنے کا حکم

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے مرحوم کزن سے ملنے والی 3 لاکھ ڈالر کی رقم اس کی جائیداد میں واپس کریں۔ججز کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ نے یہ رقم اس وقت…

کیف: جرمن سفارتخانے کی عمارت پر روس کا فضائی حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روس کے فضائی حملوں سے جرمن سفارتخانے کی عمارت کو نقصان پہنچا۔جرمن میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے یہ عمارت استعمال میں نہیں ہے۔برلن میں موجود روسی نژاد صحافی سرگیج سملینی نے…

یوٹیلیٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین شوگر ملز سے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی

یوٹیلیٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین شوگر ملز سے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی۔حکام یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ چینی کی خریداری اوپن ٹینڈر کے ذریعے کی گئی، جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے چینی کی سب سے کم بولی دی۔یوٹیلیٹی اسٹورز نے چینی 78 روپے…

رانا ثناء کی عدم گرفتاری، عدالت اینٹی کرپشن کی ٹیم پر برہم

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ  کی عدم گرفتاری پر عدالت نے اینٹی کرپشن کی ٹیم پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد جانے والی محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم سینئر سول جج کی عدالت میں پیش ہوئی۔ڈائریکٹر اینٹی…