کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام میں دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی آپریشن 2 نے کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب کارروائی کی۔ ذرائع کے مطابق اس…