اسلام آباد، نجی شاپنگ مال میں آتشزدگی کا مقدمہ درج
اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کا مقدمہ درج جبکہ تحقیقات کے لیے سات رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ترجمان سی ڈی اے کے مطابق آگ مال کے چوتھے فلور پر فوڈ کورٹ میں لگی تھی، تحقیقات مکمل ہونے تک شاپنگ مال سیل رہے گا۔نجی…