جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی میں ڈینگی سے ایک شخص جاں بحق، آج سندھ میں 352 کیسز ریکارڈ

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کراچی کے ضلع جنوبی میں ڈینگی وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ ڈینگی سے متاثرہ شخص یونیورسٹی روڈ پر نجی اسپتال میں زیرعلاج تھا۔ اس طرح رواں سال صوبے میں ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 44…

تین عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو 4 ارب ڈالر دیں گے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ تین عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو 4 ارب ڈالر دیں گے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 1 ارب 50 کروڑ ڈالر دے گا۔مرکزی بینک کے مطابق ورلڈ بینک پاکستان کو 1 سے 2 ارب ڈالر دے گا، جبکہ ایشین…

کامران اکمل، ڈیرن سیمی کو کھانے کھلانے کہاں لے گئے؟

ویسٹ انڈیز اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کی کرکٹر کامران اکمل نے دعوت کی۔کامران اکمل لاہور میں واقع لبنانی ریسٹورنٹ میں کھانے کھلانے کے لیے ڈیرن سیمی کو اپنے ساتھ لے گئے، دعوت میں سابق فاسٹ بولر محمد اکرم…

پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے بےتاب ہیں، کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے حوالے سے اپنی بے تابی کا اظہار کردیا۔کرائسٹ چرچ میں میڈیا سے گفتگو میں کین ولیمسن نے کہا کہ کرکٹ کے اعتبار سے پاکستان کا شاندار ماضی ہے، وہاں کافی یادگار کرکٹ میچز…

اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی تھا، میں کوئی اور مشورہ دیتا، عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ جب پی ٹی آئی حکومت ہٹائی گئی تو عمران خان فرسٹریٹ ہوگئے تھے، اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی تھا مجھ سے پوچھتے تو کوئی اور مشورہ دیتا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ…

پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد اچھی خبریں ملیں گی، عون چوہدری

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر عون چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد آپ کو اچھی خبریں ملیں گی۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات نواز شریف سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ آج کچھ نہ ہی…

شہری کو حبس بیجا میں رکھنے کا الزام، دو پولیس اہلکار گرفتار، ایک نوکری سے برخاست

شہری کو حبس بیجا میں رکھنے کے الزام پر دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی پولیس کے ترجمان کے مطابق اینٹی وائلینٹ کرائم سیل نے گرفتار اہلکاروں سے مغوی شہری کا موبائل فون برآمد کرلیا۔ترجمان نے بتایا کہ اہلکار فرید ایس ایس پی سٹی…

سوشل میڈیا پر نسلی تعصبانہ پوسٹ، انگلش کرکٹ بورڈ کی 5 سابق اور موجودہ کھلاڑیوں کی سرزنش

سوشل میڈیا پر نسلی تعصبانہ پوسٹ پر انگلش کرکٹ بورڈ نے 5 سابق اور موجودہ کھلاڑیوں کی سرزنش کی ہے۔ماضی میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے پانچوں کھلاڑیوں نے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔یارکشائر کے عظیم رفیق 2011 میں سوشل میڈیا پر نسلی امتیاز پر…

قواعد کی خلاف ورزی پر ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے پرائیویٹ اسکولوں کو نوٹس

ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن، ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ رفعیہ جاوید نے والدین کی جانب سے ملنے والی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے اسپرنگ فیلڈ اسکول کے ڈی اے، اسکیم ون اور کارنر اسٹون اسکول کلفٹن کراچی کو منظور شدہ اور من مانی…

بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کا دورہ پاکستان طے پاگیا

بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اس سال ریڈ بال اور وائٹ بال میچز کےلیے پاکستان کا دورہ کرے گی، یہ 15 سال بعد پاکستانی سرزمین پر پہلی باضابطہ انٹرنیشنل انڈر 19 سیریز ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بنگلہ دیش کی انڈر 19 ٹیم ایک…

بھارت: غیرمعمولی مون سون بارشوں کے دوران حادثات، 18 افراد ہلاک

بھارت کے شمالی علاقوں میں مسلسل بارش سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 18 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کئی شہروں میں آج اسکول بند رہے، ملک بھر میں مون سون موسم غیرمعمولی طور پر اب تک جاری ہے۔بھارتی میٹرولاجیکل ڈیپارٹمنٹ کا…

سوات میں اسکول وین پر فائرنگ، بچے کو 3 گولیاں لگیں، ایک نکال لی گئی

سوات میں اسکول وین پر فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے بچے کو تین گولیاں لگی ہیں، سر پر لگی گولی کو نکال لیا گیا، بچے کے دماغ کو نقصان نہیں پہنچا، جبکہ باقی گولیاں بعد میں نکالی جائیں گی۔صوبہ خیبر پختونخوا کے مالا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات…

کوئی مائی کا لال اسلام آباد پر چڑھائی کرکے دکھائے، رانا تنویر حسین کا چیلنج

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے چیلنج دیا ہے کہ کوئی مائی کا لال اسلام آباد پر چڑھائی کرکے دکھائے۔ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف نومبر میں پاکستان واپس آجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کسی صوبے…

دبئی میں ایک سال کے دوران 62 نئے ہوٹلز کا قیام

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی دولت مند ترین ریاست دبئی کے محکمہ سیاحت نے کہا ہے کہ ایک برس کے دوران دبئی میں 12 ہزار سے زیادہ نئے ہوٹل کے کمروں کا اضافہ ہوا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس سال اگست کے آخر تک دبئی میں ہوٹلوں کے کمروں کی…

رانا ثناء اللّٰہ کا اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے عمرانی فتنے کا آلہ کار بن کر 4 سالہ پرانے مقدمے کے ریکارڈ میں جعل سازی کی،…

وفاق کا تیل و گیس کی تلاش کے 8 نئے لائسنس کے اجراء کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے تیل اور گیس کی تلاش کے 8 نئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے 8 نئے لائسنس کے اجراء کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تیل اور گیس کی تلاش…

کل تک فون ٹیپنگ ضروری، آج ملکی سلامتی کیخلاف، کیا یہ منافقت نہیں ہے؟ حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ کل تک فون ٹیپنگ کو ملکی سلامتی کیلئے ضروری جبکہ آج ملکی سلامتی کے خلاف قرار دیا جارہا ہے، کیا یہ منافقت نہیں ہے؟عمران خان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے حافظ…

حقیقی آزادی کیا ہے وہ آڈیو لیکس سے پتا چل گئی ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کیا ہے وہ آڈیو لیکس سے پتا چل گئی ہے، کچھ  لوگ اقتدار کی خاطر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کی حکومت عدم اعتماد کے ذریعے ختم کی…

سپریم کورٹ نے سیلز ٹیکس کیس میں ایف بی آر کی اپیل مسترد کردی

سپریم کورٹ میں سیلز ٹیکس واجبات جمع نہ کرانے کے خلاف کیس میں نجی بزنس گروپ کے خلاف فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی اپیل مسترد کردی گئی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس دوران عدالت عظمیٰ میں…

آپ کی بھی آڈیو لیک آئی ہے، وہ صحیح ہے یا غلط؟ راجا بشارت نے سوال کا جواب دیدیا

وزیر پارلیمانی امور پنجاب راجا بشارت نے اپنے متعلق آنے والی آڈیو لیک پر صحافی کے سوال کا جواب دے دیا۔پنجاب اسمبلی لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو راجا بشارت سے صحافی نے استفسار کیا کہ آپ کی بھی آڈیو لیک آئی ہے، وہ صحیح ہے یا غلط…