دبئی مرینا کے ساحل پر اُڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ
دبئی مرینا کے ساحل پر اُڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ کیا گیا، دو سیٹوں والی الیکڑک کار کو دبئی مرینہ میں واقع اسکائی ڈائیو میں عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کرائی گئی۔ فلائنگ کار چینی انجینئرز کی کاوش ہے جو مصنوعی ذہانت کنٹرول سسٹم سے لیس ہے،…