بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد اچھی خبریں ملیں گی، عون چوہدری

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر عون چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد آپ کو اچھی خبریں ملیں گی۔

لندن میں نواز شریف سے ملاقات نواز شریف سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ آج کچھ نہ ہی پوچھیں، دعا گو ہیں نواز شریف جلد پاکستان آئیں۔

عون چوہدری نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت  نواز شریف کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اپنے ہی وزن سے گرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.