کراچی: خاتون ٹی وی اینکر کا گھر تالے کاٹ کر لوٹ لیا گیا
کراچی کے علاقے گارڈن میں نامعلوم چور نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر کے گھر کے تالے کاٹ کر 15 تولے سے زائد سونا، نقد رقم اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے۔ملزمان چوری کی واردات کرنے کار پر آئے تھے۔پولیس کے مطابق گارڈن ایسٹ میں واقع نجی…