جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

توشہ خانہ معاملہ، فواد چوہدری کا مریم نواز کے گھڑی لینے کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کے توشہ خانے سے گھڑی لینے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) فوری طور پر مریم نواز کو توشہ خانے سے گھڑی لینے پر…

کپتان لاہور قلندرز کی بطور 12ویں کھلاڑی ذمہ داری نبھانے کی تصاویر وائرل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں لیگ مرحلے کے آخری میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86 رنز سے شکست دے دی، قلندرز کی ٹیم کی کپتانی ڈیوڈ ویسا نے کی جبکہ شاہین آفریدی نے آرام کیا۔کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کےلیے 197 رنز کا ہدف دیا…

’یہ ہماری زمین ہے، تمھاری نہیں‘، جنوبی بھارت میں زبان کے نام پر جھگڑا

بھارت میں ہندی اور دیگر علاقائی زبانوں بالخصوص جنوبی بھارت کی زبانوں کے حوالے سے کافی ٹکراؤ والا معاملہ ہے۔ ایسے ہی ٹکراؤ پر جنوبی بھارت میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس کا ایک عملی اور تازہ ترین مظاہرہ گزشتہ روز اس وقت نظر…

شیر کس کے خوف سے درخت پر چڑھ گئے؟

جنوبی افریقہ میں واقعہ کروگر نیشنل پارک میں قدرتی ماحول میں رہنے والے شیروں نے اس وقت لوگوں کو حیران کردیا جب وہ ایک درخت پر چڑھ کر بیٹھ گئے۔اسکی وجہ یہ تھی کہ نیچے زمین پر حالیہ سیلاب کی وجہ سے پانی موجود تھا جس پر شیر درخت پر چڑھ…

بچے کو شیر کے حملے سے بچانے کی مادہ زرافہ کی ویڈیو وائرل

اپنے بچے کو شیر کے حملے سے بچانے کی مادہ زرافہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنگل میں زرافے کا بچہ بیٹھا ہوتا ہے تو اچانک ایک شیر آکر اس پر حملہ کردیتا ہے…

کل نکالی جانیوالی پی ٹی آئی کی ریلی کا شیڈول جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل 13 مارچ کو ایک بار پھر لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، جس کی قیادت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کریں گے۔صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز نے پی ٹی آئی کی 13 مارچ کی ریلی کا شیڈول جاری کردیا۔مریم…

توشہ خانہ سے متعلق تفصیل میں پرویز مشرف، شوکت عزیز اور وزراء کے نام بھی شامل

سابق صدر پرویز مشرف، سابق وزرائے اعظم میر ظفر اللّٰہ جمالی، شوکت عزیز اور اُن کی اہلیہ سمیت وزراء کے بھی توشہ خانہ سے متعلق پبلک ہونے والے ریکارڈ میں نام شامل ہیں۔سابق وزیراعظم میر ظفر اللّٰہ جمالی مرحوم نے خانہ کعبہ کے ماڈل کا تحفہ لیا…

گرفتاری کی صورت میں پلاننگ تیار ہے، وقت آنے پر بتاؤں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ گرفتاری کی صورت میں پلاننگ تیار ہے، وقت پر بتاؤں گا۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ مجھے کہا گیا کہ آپ جنرل فیض کو آرمی چیف بنانا چاہتے ہیں، میں نے ایسا کبھی نہیں…

توشہ خانہ: وزیراعظم شہباز شریف، صدر عارف علوی سے متعلق ریکارڈ اپ لوڈ

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ معاملے میں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے متعلق ریکارڈ بھی اپ لوڈ کردیا۔حکومتی دستاویز کے مطابق جولائی 2009ء میں سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے۔صدر…

آصف زرداری نے توشہ خانہ سے کتنے تحائف خریدے؟ تفصیل سامنے آگئی

سابق صدر آصف علی زرداری نے توشہ خانہ سے کون کون سی چیز کتنے میں حاصل کی؟ حکومت نے دستاویز ویب سائٹ پر ڈال دیں۔وفاقی حکومت نے حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے توشہ خانے لیے گئے تحائف کی…

حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ پبلک کردیا

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا تقریباً 21 سال کا ریکارڈ پبلک کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر توشہ خانہ کا 2002 سے 2023ء تک کا ریکارڈ اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ویب سائٹ پر توشہ خانہ سے متعلق 466 صفحات کا ریکارڈ اپ لوڈ کیا گیا ہے۔دستاویز کے…

متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان ہے۔دبئی سے اماراتی فلکیات سوسائٹی کے مطابق عیدالفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔اماراتی فلکیات سوسائٹی کی پیشگوئی میں مزید بتایا گیا کہ روزے کا دورانیہ 13 گھنٹے…

حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کردیا

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کردیا۔کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر توشہ خانہ کا 2002 سے 2023ء تک تقریباً 21 سال کا ریکارڈ اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ویب سائٹ پر توشہ خانہ سے متعلق 466 صفحات کا ریکارڈ اپ لوڈ کیا گیا ہے۔توشہ خانہ…

پی آئی اے اور ملائیشیا ایئرلائنز کے مابین کوڈ شیئرنگ معاہدہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اور ملائیشیا ایئرلائنز کے مابین 11 بین الاقوامی سیکٹرز کےلیے کوڈ شیئرنگ معاہدہ ہوگیا ہے۔اس معاہدے کے تحت 11 بین الاقوامی سیکٹرز کو پاکستان کی قومی ایئر لائن کے فضائی آپریشن میں شامل کرلیا گیا ہے۔ کوڈ شیئرنگ…

عمران خان کیا آپ کی یہ تحریکیں دفعہ 144 سے ڈر جائیں گی؟ طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایک وارنٹ گرفتاری اور ایک دفعہ 144 نے لیڈر اور گیڈر کا فرق بتا دیا ہے، انہوں نے سوال کیا کہ عمران خان کیا آپ کی یہ تحریکیں دفعہ 144 سے ڈر جائیں گی؟فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

سندھ پبلک سروس کمیشن کے سالانہ امتحانات 2020 سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری

سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے سالانہ امتحانات 2020 سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دو سابق کنٹرولر امتحانات سمیت 5 افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے اس حوالے سے اعلیٰ سطح…

عمران خان کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے، راناثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناءاللّٰہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔رانا ثناءاللّٰہ نے الیکشن سے متعلق ن لیگ کی ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ تنظیموں کو ہدایت کردیں۔پاکستان تحریک…

عمران نیازی پرامن معاشرے میں انتشار کی علامت ہے، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی پُرامن معاشرے میں انتشار کی علامت ہے۔ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہا کہ جمہوریت کو کمزور کرنے کےلیے عمران نیازی کو سیاست میں لایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…

میئر کراچی کا ہو یا لاڑکانہ کا، بااختیار ہونا چاہیے، فیصل سبزواری

وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا ہو یا لاڑکانہ کا، بااختیار اور وسائل کے ساتھ ہونا چاہیے۔کراچی میں ری امیجننگ پاکستان تقریب سے خطاب میں فیصل سبزواری نے کہا کہ سڑکیں بنانا اور پانی دینا وزیراعلیٰ کا کام نہیں ہے۔سابق…

ویرات کوہلی کے اوور اسمارٹ بننے کے سبب ساتھی کھلاڑی رن آؤٹ

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کے اوور اسمارٹ بننے کے سبب ساتھی کھلاڑی امیش یادیو کو گراؤنڈ کے باہر جانا پڑگیا۔احمدآباد میں کھیلے جانیوالے چوتھے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارتی ٹیم نے…