جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

خورشید شاہ نے عمران خان کے جھوٹے الزامات کا تذکرہ چھیڑ دیا

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جھوٹے الزامات کا تذکرہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان نے سابق صدر آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگایا مگر وہ کوئی ثبوت…

پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت پولنگ اسٹیشنز پر قبضہ کرکے دھاندلی کر رہی ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت پولنگ اسٹیشنز پر قبضہ کرکے دھاندلی کر رہی ہے، دھاندلی میں پولیس کے عملے کو بھی شامل کیا گیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ آج…

استنبول کے ساتھ مل کر ترکیہ کی تاریخ بنائیں گے، صدر رجب طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ استنبول کے ساتھ مل کر ترکیہ کی تاریخ بنائیں گے۔ اپوزیشن اتحاد کو ملک کو تقسیم کرنے کا موقع نہ دیں۔استنبول میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان نے مزید کہا کہ حمایت جاری رکھنے پر وہ استنبول کے…

ترجمان پنجاب حکومت کی پرویز الہٰی کے الزامات کی سختی سے تردید

ترجمان پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے پرویز الہٰی کے الزامات کو جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد قرار دے دیا۔پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکریٹری جنرل سید حسن مرتضیٰ…

حکمران فضول دوروں پر خود کو ذلیل کروا رہے ہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران فضول بیرونی دوروں پر چکر مار کر خود کو ذلیل کروا رہے ہیں۔ایک ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ ایک لندن میں تاج پوشی پر گیا، جس نے 2 سے 3 لاکھ ڈالر ضائع کیے۔چیئرمین…

بلاول بھٹو سیاست میں شہید محترمہ بےنظیر کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، آغا سراج درانی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو سیاست میں اپنی والدہ محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، ان کی سیاست میں شہید بےنظیر بھٹو کی سیاست نظر آتی ہے۔محترمہ بےنظیر بھٹو…

پشاور پولیس نے ایکسائز پولیس کے اہلکار حراست میں لے لیے

پشاور میں تھانہ چمکنی پولیس نے ڈیوتی پر مامور ایکسائز پولیس کے اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔پولیس حکام کے مطابق زیر حراست اہلکاروں میں ایک اے ایس آئی اور 3 سپاہی شامل ہیں۔چمکنی تھانہ پولیس کے مطابق اہلکاروں کو حوالات میں بند کردیا گیا،…

نیوزی لینڈ سمیت دیگر ممالک میں میرے خلاف شواہد اکٹھے کرنے کی کوشش کی گئی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سمیت دیگر ممالک میں میرے خلاف شواہد اکٹھے کرنے کی کوشش کی گئی، کیس میں میری بریت پورے پاکستان کی فتح ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے میرے خلاف ہر حربہ…

مردم شماری پر ہماری شکایتیں 200 فیصد درست ثابت ہو رہی ہیں، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مردم شماری پر ہماری 200 فیصد شکایتیں درست ثابت ہو رہی ہے۔حیدرآباد میں سیمینار سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمارے گھروں میں م۔ش نہ…

چیف جسٹس کے صوابدیدی اختیارات کس فقہ کے تحت حلال ہیں؟ احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سوال اٹھایا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) کے صوابدیدی اختیارات کس فقہ کے تحت حلال ہیں؟لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے صوابدیدی اختیارات حرام ہیں تو…

کوٹے، مردم شماری کی بنیاد زبان قومیت ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کوٹے اور مردم شماری کی بنیاد زبان قومیت ہے۔حیدر آباد میں سیمینار سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ یہ طے ہے کہ کوٹے کی بنیادی وجہ زبان قومیت ہے۔انہوں…

وزیر مذہبی امور کی حج انتظامات کیلئے عملے کو چھٹی کے دن بھی کام کرنے کی ہدایت

وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے حج انتظامات کےلیے عملے کو چھٹی کے دن بھی کام کرنے کی ہدایت کردی۔سینیٹر طلحہ محمود چھٹی کے دن بھی دفتر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے حج کے کام  کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔اعلامیے کے مطابق وزیر مذہبی امور طلحہ…

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی ٹرف کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی سنتھیٹک ٹرف کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ٹرف بچھانے کا کام سست روی کا شکار ہے۔ لاہور میں آندھی کی وجہ سے ٹرف متعدد بار ادھر ادھر اڑ کر اکٹھی ہو چکی ہے جبکہ اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی)…

کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات: دورانِ گنتی بڑی تعداد میں گزشتہ الیکشن کے ووٹ نکلے

کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران کراچی کے ضلع کورنگی یوسی 3 عظیم پورہ کے پولنگ اسٹیشن 16 میں گنتی کے دوران بیلٹ بکس سے بڑی تعداد میں گزشتہ الیکشن کے ووٹ نکل آئے۔گزشتہ الیکشن کے ووٹ نئے بیلٹ پیپرز کے ساتھ لپیٹ کر بیلٹ باکس میں…

بلاول بھٹو کے گوا اجلاس میں شرکت پر پی ٹی آئی اور بی جے پی پروپیگنڈہ کر رہی ہیں، پیپلز پارٹی جاپان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دہشت گرد اور بھارتی کٹھ پتلی تنظیم قرار دیتے ہوئے فوری طور پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو…

سپریم کورٹ کا کام سیاست نہیں آئین کی ترجمانی کرنا ہے، آفتاب شیر پاؤ

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا کام سیاست نہیں آئین کی ترجمانی کرنا ہے۔چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو میں آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ ایک پارٹی کے اشاروں پر فیصلے کرنا درست نہیں، سب اپنی انا پیچھے رکھیں اور…

حکومت سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرتی نظر نہیں آرہی، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرتا دکھائی نہیں دے رہا۔لاہور میں پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات میں عمران خان نے گزشتہ روز کی ریلی…

پانچواں ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 300 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے…

وزیراعظم سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے لندن میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے حمزہ یوسف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماﺅں نے اس موقع پر  پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔اعلامیہ…

ٹکٹوں کی تقسیم میں غلطیوں پر عمران خان کا کوئی عمل دخل نہیں، جلیل شرقپوری

سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری کا  کہنا ہے کہ دو روز قبل میری میڈیا سے گفتگو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔اپنے بیان میں جلیل شرقپوری نے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں غلطیوں پر عمران خان کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔جلیل شرقپوری نے کہا…