اتوار 16؍شوال المکرم 1444ھ7؍مئی 2023ء

ساہیوال: سرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

ساہیوال کے نواحی گاؤں 56 فائیو ایل میں سرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی پانچ سال قبل شادی ہوئی تھی، ان کی کوئی اولاد نہیں تھی۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون کی موت کی وجہ کا تعین میڈیکل رپورٹ کے بعد ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.