جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

یو کے کی پہلی ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس سروس کا افتتاح اسکاٹ لینڈ میں اگلے ہفتے ہوگا

اسکاٹ لینڈ میں یوکے کے پہلے ڈرائیور کے بغیر خود مختار بس نیٹ ورک کا افتتاح آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ سلطنت کی ریاست اسکاٹ لینڈ میں نقل و حرکت کی ٹیکنالوجی میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے اور آئندہ…

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار، افضل ساہی اور بلال بسرا بھی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے مزید 3 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خسرو بختیار، افضل ساہی اور بلال بسرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تینوں گرفتار رہنماؤں کو لاہور کے تھانہ سرور روڈ منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ…

ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کردیا کہ ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی۔پی ٹی اے کے مطابق ملک بھر میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس بحال رہے گی۔اس حوالے سے پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ نے…

پی سی بی ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند

پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند ہے اور اس حوالے سے پی سی بی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ سے بات چیت کر کے معاملے کو حتمی شکل دینا چاہتا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی سری…

عمران خان کو گرفتار یاخاموش کرنا ہوتا تو ہم 14 ماہ انتظار نہ کرتے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار یاخاموش کرنا ہوتا تو ہم 14 ماہ انتظار نہ کرتے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے…

دورانِ قید اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتیں ہوئیں؟ عمران سے صحافی کا سوال

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے کے لیے آنے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی نے سوال کیا کہ دورانِ قید آپ کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتیں ہوئیں؟عمران خان نے اس سوال کا نفی میں سر ہلا کر جواب دیا۔صحافی نے…

جناح ہاؤس و فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کا سلسلہ جاری

لاہور میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے کچھ شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی ہے اور توڑ پھوڑ، قیمتی اشیاء، دستاویزات چوری کرنے والے شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز…

مدد کی پکار سن کر بھاگنے والے پولیس اہلکاروں کو بکری نے حیران کردیا

امریکا کی ریاست اوکلاہوما میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جسے دیکھ اور سن کر لوگ اپنی ہنسی کو کنٹرول نہ کرسکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست اوکلاہوما میں  ڈیوٹی پر موجود 2 پولیس  اہلکاروں نے مصیبت میں گِھرے ہوئے کسی شخص کی مدد کی پکار سنی جو…

سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ کا عمران خان کی رہائی پر ردِعمل

سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اینڈریو ٹیٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان…

غیر یقینی صورتِحال، کراچی، اسلام آباد، لاہور کیلئے 60 ملکی، غیر ملکی پروازیں منسوخ

پاکستان میں غیر یقینی صورتِ حال کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بڑے ایئر پورٹس کے لیے مختلف ایئر لائنز کی 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔دیگر زیادہ تر پروازوں کی آمد اور روانگی کے حوالے سے غیر یقینی…

ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا گیا: عندلیب عباس

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اس بات کا دعویٰ پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد پولیس کے چھاپوں کی وجہ…

کیا ہم خود مچھروں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں؟

مچھروں کا کاٹنا یقینی طور پر دنیا میں کسی کو بھی اچھا نہیں لگتا ہوگا لیکن کیا ہم انسان ایک معمولی سے غلطی اور کم علمی کی وجہ سے کہیں خود ہی تو مچھروں کو اپنے پاس آنے کی دعوت نہیں دیتے؟رپورٹس کے مطابق صابن میں موجود خوشبو انسان کو مچھروں…

ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ، 3 روز میں کراچی میں کیا نقصان ہوا؟

کراچی میں گزشتہ 3 روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔پولیس کے مطابق شہر میں 9 مئی کو 2 پیپلز بس اور 2 واٹر ٹینکر جلائے گئے، شارع فیصل پر قیدی وین کو بھی آگ لگائی گئی۔پولیس کے مطابق شہر میں 2 درجن…

پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے میں زخمی ڈی ایس پی انتقال کرگئے

پشاور میں پولیس لائنز مسجد دھماکےمیں زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان انتقال کرگئے۔ڈی ایس پی فضل الرحمان لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ڈی ایس پی فضل الرحمان کا تعلق مردان کےعلاقہ منگا درگئی سے ہے۔ ڈی ایس پی کے انتقال کے بعد پولیس لائنز…

عمران خان پولیس لائن گیسٹ ہاؤس سے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پولیس لائن گیسٹ ہاؤس سے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عمران خان عدالت میں پیشی سے قبل بائیو میٹرک کے لیے ڈائری برانچ میں موجود ہیں۔عمران خان کی گرفتاری کے خلاف القادر ٹرسٹ میں مبینہ کرپشن کے کیس کی سماعت کے…

انٹربنک میں ڈالر 14 روپے سستا ہوگیا

گزشتہ 2 روز تاریخی اڑان بھرنے کے بعد امریکی ڈالر آج تیزی سے نیچے آیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 14 روپےسستا ہونے کے بعد 284 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز ڈالر تاریخی پرواز کر تے ہوئے 298 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک…

محمد حفیظ نے سیاسی صورتحال پر خصوصی اپیل کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے خصوصی اپیل کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر محمد حفیظ نے لکھا کہ ’عام پاکستانی ہونے کے ناطے میں امن اور زندگی گزارنے کے لیے ایک پُرسکون معاشرہ چاہتا…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی پر حکمِ امتناع جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی پر حکمِ امتناع جاری کر تے ہوئے ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔توشہ خانہ کیس…

عمران خان کے بارے میں فکرمند ہوں: زیک گولڈ اسمتھ

سابق وزیرِ اعظم پاکستان، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بارے میں فکر مند ہوں۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان سے محبت ہے، انہیں بے حد سراہتا ہوں، چیئرمین پی ٹی…

اسلام آباد، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔اجلاس میں عمران خان کی گرفتاری، سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت دیگر امور پر بھی مشاورت ہوگی۔اسلام آباد چیف جسٹس کی جانب سے…