جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان آج دن 11 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے، انہیں سپریم کورٹ کی جانب سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی گرفتاری…

ٹوئٹر نے نئے سی ای او کی خدمات حاصل کرلیں، ایلون مسک

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ انہیں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے لیے ایک نیا چیف ایگزیکٹو مل گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ایلون مسک نے کہا کہ انہیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ…

گلبرگ چورنگی کے قریب 20 غیر قانونی شادی ہالز مسمار

کراچی میں گلبرگ چورنگی کے قریب 20 شادی ہالز غیر قانونی طور پر رہائشی پلاٹ پر بنائے گئے ہیں، ڈی سی سینٹرل کی موجودگی میں شادی ہالوں کو گرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا، ہیوی مشینری کی مدد سے متعدد شادی ہالوں کو گرا دیا گیا۔گلبرگ چورنگی کے قریب…

آج یومِ استحکام منایا جائے، پاکستان علماء کونسل

پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر ملک بھر کے علماء و مشائخ، خطیبوں اور آئمہ نے آج بروز جمعہ یومِ استحکامِ پاکستان کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔جمعے کے خطبات میں گزشتہ دو روز کے دوران شرپسند عناصر کی طرف سے ملک میں تشدد، سرکاری، عسکری…

اسلام آباد گھر پر چھاپہ، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کو بھی گرفتار کرلیا۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے شیریں مزاری کو گھر سے گرفتار کرکے متعلقہ تھانے…

عمران کی رہائی کے بعد کی صورتحال سے آئی بی نے خبردار کردیا

انٹیلیجنس بیورو نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی صورت میں مظاہرین کا اداروں کے خلاف رد عمل بہت زیادہ ہوگا، مظاہرین سے سرکاری املاک سمیت شہریوں کے جان و مال کو بھی خطرہ ہے، پولیس لائنز سمیت سرکاری عمارات و املاک کی سیکیورٹی بڑھا…

20 سالہ لائسنس کی معیاد جولائی 2023 میں پوری ہوگی، کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 20 سالہ لائسنس کی معیاد جولائی 2023 میں پوری ہوگی، ادارے نے مسابقتی معاہدے میں انضمام کا تفصیلی پلان جمع کرادیا۔کے الیکٹرک ترجمان کے مطابق سی ٹی بی سی ایم قوانین کےتحت اہل صارفین مسابقتی اداروں سے بذریعہ…

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کو بھی گرفتار کرلیا۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے شیریں مزاری کو گھر سے گرفتار کرکے متعلقہ تھانے…

غیر منتخب شخص اب میئر بن سکتا ہے، سندھ اسمبلی میں ترمیم منظور

سندھ اسمبلی نے بلدیاتی قانون میں اہم ترمیم کردی جس کے تحت کوئی بھی غیر منتخب شخص اب چیئرمین ٹاؤن اور میئر کے الیکشن میں حصہ لے سکے گا۔ترمیمی بل کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی جانب سے حمایت کی…

امریکا کا سب سے چھوٹا بینک، صرف 30 لاکھ ڈالر کے کھاتے

امریکا کا سب سے چھوٹا بینک کینٹ لینڈ فیڈرل سیونگز ہے جس میں صرف 30 لاکھ ڈالر کے کھاتے اور دو ملازمین ہیں۔یہ بینک پچھلے 100 سال سے کام کر رہا ہے، اس کی کوئی اے ٹی ایم مشین نہیں ہے، نا ہی ویب سائٹ ہے جبکہ ٹرانزیکشن پر بھی کوئی فیس عائد…

علما و مشائخ کا کل یومِ استحکامِ پاکستان منانے کا اعلان

پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر ملک بھر کے علما و مشائخ، خطیبوں اور آئمہ کرام نے کل بروز جمعہ یومِ استحکامِ پاکستان کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔ جمعے کے خطبات میں گزشتہ دو روز کے دوران شرپسند عناصر کی طرف سے ملک میں تشدد، سرکاری، عسکری…

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں عمران خان کی…

عمران کی رہائی کے فیصلے کے بعد زمان پارک لاہور سمیت مختلف شہروں میں جشن

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے جشن منایا۔ ڈنڈا بردار کارکنوں…

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین کا پاکستان کی صورتحال پر اظہارِ تشویش

امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب مینڈیز نے پاکستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ باب مینڈیز نے کہا کہ پاکستان میں جاری پریشان کن حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشیدگی کے خاتمے کی کوششوں کی حمایت کرتا…

حکم نامہ القادر ٹرسٹ کیس کی کارروائی پر اثرانداز نہیں ہوگا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ آج کا حکم نامہ نیب کی القادر ٹرسٹ کیس کی کارروائی پر اثرانداز نہیں ہوگا۔سپریم کورٹ میں عمران خان کی درخواست پر 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم…

کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن رہا، محکمہ موسمیات

کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن رہا۔ شہر میں کل سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق دو دن سے کراچی میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے شدید گرمی پڑ رہی…

ہم آرڈر کے منتظر تھے، عدالت نے خواہش کا اظہار کردیا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدالتیں آرڈر کرتی ہیں، خواہشوں کا اظہار نہیں کرتیں، ہم آرڈر کے منتظر تھے، عدالت نے خواہش کا اظہار کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف آشیانہ کیس میں گئے،…

موبائل نیٹ ورک بحالی کا کوئی اشارہ نہیں ملا، ٹیلی کام ذرائع

ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل نیٹ ورک بحالی کا کوئی اشارہ نہیں ملا، احکامات ملتے ہی ملک میں انٹرنیٹ بحال کر دیا جائے گا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ٹیلی کام کمپنی عامر ابراہیم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انٹرنیٹ فوری کھولا…

جو بھارت نہ کرسکا وہ تحریک انصاف نے کر دکھایا، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت جو ہمارے ساتھ نہیں کر پایا وہ پاکستان تحریک انصاف نے کر دکھایا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیو پر…

سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی پیشکش ’جھوم‘ دھوم مچانے کیلئے تیار

سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی پیشکش ڈرامہ سیریل ’جھوم‘ دھوم مچانے کےلیے تیار ہے۔ دلچسپ کہانی اور معروف فن کاروں کی جاندار پرفارمنس کا شاہکار کل سے ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ ڈرامہ سیریل ’جھوم‘ کا پریمیئر کل رات 8 بجے جیو ٹی وی پر…