جمعہ 21؍شوال المکرم 1444ھ12؍مئی 2023ء

آج یومِ استحکام منایا جائے، پاکستان علماء کونسل

پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر ملک بھر کے علماء و مشائخ، خطیبوں اور آئمہ نے آج بروز جمعہ یومِ استحکامِ پاکستان کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔

جمعے کے خطبات میں گزشتہ دو روز کے دوران شرپسند عناصر کی طرف سے ملک میں تشدد، سرکاری، عسکری اور عوامی املاک پر حملوں کی بھرپور مذمت کی جائے گی۔

خطبات میں عوام سے ہر طرح سے شرپسند عناصر سے دور رہنے اور اس قسم کے ملک دشمن اقدامات کی مذمت کرنے کا کہا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.