جمعہ 21؍شوال المکرم 1444ھ12؍مئی 2023ء

موبائل نیٹ ورک بحالی کا کوئی اشارہ نہیں ملا، ٹیلی کام ذرائع

ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل نیٹ ورک بحالی کا کوئی اشارہ نہیں ملا، احکامات ملتے ہی ملک میں انٹرنیٹ بحال کر دیا جائے گا۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ٹیلی کام کمپنی عامر ابراہیم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انٹرنیٹ فوری کھولا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو بھی سمجھنا چاہیے کہ انٹرنیٹ سے معیشت چلتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.