Browsing Category
Urdunews
ویلکم خان صاحب! آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، چیف جسٹس کا عمران خان سے مکالمہ
سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے مکالمہ کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا کہ ’ویلکم خان صاحب! آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔‘دوران سماعت عمران خان نے کہا کہ جتنا بُرا میرے…
پی ٹی آئی کارکن کا ہنگامہ آرائی میں ملوث ہونے کا اعتراف
گوجرانوالا کے رہائشی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن اشرف بٹ نے ہنگامہ آرائی کے واقعات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ایک ویڈیو بیان میں اشرف بٹ نے کہا کہ قیادت ورکرز کو ورغلا کر لے جاتی ہے اور استعمال کرتی ہے، سب سے کہتے ہیں…
وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے جلد ملاقات متوقع
وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے جلد ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم کو بھی طلب کرلیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ بدامنی اور فسادات میں…
اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا طبی معائنہ، کوئی تشدد نہیں ہوا
اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا طبی معائنہ کیا گیا، جیل پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں میں سے کسی پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔ذرائع اڈیالہ جیل کے مطابق شاہ محمود قریشی اور جمشید اقبال چیمہ مکمل صحت مند ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو…
عمران کی رہائی کا حکم، سابقہ اہلیہ جمائما کا بیان آگیا
سپریم کورٹ کی جانب سے رہائی کا حکم ملنے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا بیان بھی آگیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان…
ترک صدارتی امیدوار محرم اِنس صدارتی انتخابات سے دستبردار
ترک صدارتی امیدوار محرم اِنس نے انتخابی دوڑ سے باہر رہنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کے ممکنہ ووٹرز کی تعداد کم تھی اور کچھ اپوزیشن رہنماؤں کو خدشہ تھا کہ اِنس کی وجہ سے اردوان مخالف ووٹ مزید ٹوٹ جائے…
عمران خان اور مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پارٹی رہنما مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔عمران خان مسرت چیمہ سے کہتے ہیں کہ ’ہاں مسرت صورتحال کیا ہے، ان کو پہنچ گئی میسج؟‘مجھے ہائیکورٹ سے اغوا کیا گیا، ڈنڈے مارے…
امریکا کے مشیر قومی سلامتی کی چینی امور خارجہ کے ڈائریکٹر سے ملاقات
امریکا کے مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان نے ویانا میں چین کے امور خارجہ کمیشن کے ڈائریکٹر وینگ ای سے ملاقات کی۔وائٹ ہاؤس کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ یہ ملاقات 10 سے 11 مئی کے درمیان ہوئی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں فریقین نے امریکا چین…
فضل الرحمان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ مولانا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیں گے۔بشکریہ…
سپریم کورٹ کا عمران خان کو پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں رکھنے کا حکم
سپریم کورٹ نے رہائی کے حکم کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں رکھنے کا حکم جاری کیا۔ واضح رہے کہ عدالت عظمیٰ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی…
عمران خان کی رہائی پر مریم نواز کا ردِ عمل، چیف جسٹس پر تنقید
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا ردِعمل سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ پر تنقید کی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے چیئرمین…
میں تو گرفتار تھا، پرتشدد مظاہروں کا ذمے دار کیسے ہوگیا؟ عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میں تو گرفتار تھا پُرتشدد مظاہروں کا ذمہ دار کیسے ہوگیا؟سپریم کورٹ میں سماعت کے موقع پر عمران خان نے کہا کہ یہاں میڈیا موجود ہے، پیغام دینا چاہتا ہوں، میں نے کبھی انتشار کی…
ہمیں نیوٹرل وینیو دیا جائے نہیں تو ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے، نجم سیٹھی
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آتی تو ورلڈکپ میچز بھی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوں گے۔ ہمیں نیوٹرل وینیو دیا جائے نہیں تو ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں بھی…
سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی، فوری رہائی کا حکم
سپریم کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے…
عمران خان نے ملاقات کیلئے پولیس کو 4 نام دے دیے
عمران خان نے ملاقات کےلیے پولیس کو چار نام دے دیے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی طرف سے بشریٰ بی بی، وکیل نعیم پنجوتھہ اور دو ملازماؤں کے نام دیے گئے ہیں۔پولیس نے عمران خان کے دیے ناموں سے رابطہ کرلیا، عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے…
سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیدیا
سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے چیئرمین تحریک انصاف کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے اسلام آباد پولیس کو عمران خان کو ساڑھے چار بجے پیش کرنے کا…
جرمنی: عمارت میں دھماکے سے متعدد پولیس افسران اور فائر فائٹرز زخمی
جرمنی کے شہر راٹنگن کی ایک رہائشی عمارت میں دھماکے سے متعدد پولیس افسران اور فائر فائٹرز زخمی ہوگئے۔پولیس اہلکار اور فائر فائٹرز کو وہاں ایک بےگھر شخص کی مدد کیلئے بلایا گیا تھا۔پولیس ترجمان کے مطابق جیسے ہی پولیس اہلکار عمارت پہنچے، اس…
راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا گشت
راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے جوان ٹرکوں اور گاڑیوں پر گشت کر رہے ہیں۔لاہور میں پاک فوج کے دستے مین بلیوارڈ گلبرگ، لبرٹی، جیل روڈ سمیت مختلف علاقوں میں گشت کر رہے ہیں۔محکمہ داخلہ نے لاہور میں پاک فوج کی تعیناتی…
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری…
عمران خان لوگوں کو فتنہ و فساد اور غلط کام کیلئے اکسا رہا ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان لوگوں کو ملک میں فتنہ و فساد، لڑائی جھگڑا اور غلط کام کیلئے اکسا رہا ہے۔سندھ اسمبلی میں بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ آج اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی ہے، تین دن سے تماشہ چل رہا…