Browsing Category
Urdunews
راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا گشت
راولپنڈی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے جوان ٹرکوں اور گاڑیوں پر گشت کر رہے ہیں۔لاہور میں پاک فوج کے دستے مین بلیوارڈ گلبرگ، لبرٹی، جیل روڈ سمیت مختلف علاقوں میں گشت کر رہے ہیں۔محکمہ داخلہ نے لاہور میں پاک فوج کی تعیناتی…
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری…
عمران خان لوگوں کو فتنہ و فساد اور غلط کام کیلئے اکسا رہا ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان لوگوں کو ملک میں فتنہ و فساد، لڑائی جھگڑا اور غلط کام کیلئے اکسا رہا ہے۔سندھ اسمبلی میں بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ آج اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی ہے، تین دن سے تماشہ چل رہا…
تحریک انصاف اور تحریک طالبان میں کوئی فرق نہیں، آغا سراج درانی
عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے منصوبہ بندی کے تحت ریاستی اداروں پر منظم حملوں، لوٹ مار اور توڑ پھوڑ سے ثابت ہوگیا کہ تحریک انصاف اور تحریک طالبان میں کوئی فرق نہیں۔ یہ بات اسپیکر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی…
اٹلی: دھماکے سے متعدد گاڑیوں میں آتشزدگی، ایک شخص زخمی
اٹلی کے شہر میلان میں دھماکے سے متعدد گاڑیوں نے آگ پکڑ لی جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔اطالوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا اس وین میں ہوا جس سے آکسیجن سلینڈرز کی ترسیل کی جا رہی تھی۔ابھی تک ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ہے، جائے وقوعہ پر سیاہ…
احتساب عدالت سے ریمانڈ ہوگیا تو پھر سپریم کورٹ عمران کو کیوں بلا رہی ہے؟ مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جب اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا، احتساب عدالت سے ریمانڈ ہوگیا تو پھر سپریم کورٹ کیوں بلا رہی ہے؟ اس سے پہلے کتنے ملزموں کو اس طرح طلب کیا گیا ہے؟اسلام…
شمالی وزیرستان، خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام عرف لنگڑا ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔سرکاری حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد اور خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ صدام المعروف لنگڑا کو ہلاک کر…
شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ترجمان کے مطابق جلاؤ، گھیراؤ اور پُرتشدد مظاہروں پر اکسانے والوں کی نقصِ امن کے خطرے کے تحت…
عمران خان کی گرفتاری: صدر مملکت کا وزیرِ اعظم کو خط
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر خط لکھ دیا۔ڈاکٹر عارف علوی نے خط میں لکھا کہ میں آپ کی توجہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری کے…
یاسمین راشد کا آئی جی پولیس پر انتشار پھیلانے کا الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد نے آئی جی پولیس پر انتشار پھیلانے کا الزام لگا دیا۔یاسمین راشد نے کہا کہ انتشار پھیلانے والے گلو بٹ پولیس کے تھے۔لاہور پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس ملک میں...انہوں نے کہا کہ…
شاہین آفریدی کا ملک کی سیاسی صورتحال پر مؤقف سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھی ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنا ردعمل دے دیا۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فرمانِ رسول اکرم ﷺ لکھا ہے۔شاہین آفریدی نے لکھا کہ ’ہمارے پیارے نبی اکرم ﷺ نے کہا…
عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا: طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا۔نیوز کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے استحکام کے اداروں پر حملے کیے، چیئرمین پی…
کراچی، جلاؤ گھیراؤ کا الزام، 25 افراد کا 15 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار 25 افراد کا 15 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے کیس کے تفتیشی افسران سے پیش…
نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے، مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے۔سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ حالات خراب کرنے کے ذمے اداروں کو قرار واقعی سزا ملے گی، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کو…
نیب کو بند کرنا ہو گا، پی ٹی آئی پر پابندی کا حامی نہیں: بلاول بھٹو زرداری
وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شروع سے نیب کے خلاف ہے، پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہمیں نیب کے ادارے کو بند کرنا ہو گا، پی ٹی آئی پر پابندی کاحامی نہیں۔ کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب…
تھکاوٹ کا شکار ہیں تو آئرن بڑھانے والے ان میوہ جات کا استعمال کریں
اگر آپ کو ہر وقت تھکاوٹ یا نقاہت کا احساس ہوتا ہے تو ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہوتا بلکہ اس طرح کی تھکاوٹ یا سُستی کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔کئی بار اس کا سامنا نیند کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے مگر کسی بیماری کے شکار…
اسلام آباد: خاتون مسافر کا لاکھوں مالیت سے بھرا، کھویا ہوا بیگ واپس مل گیا
خاتون مسافر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھویا اپنا بیگ دوبارہ مل گیا۔ترجمان سی اے اے کے مطابق خاتون نے ایئر پورٹ پارکنگ نمبر 12 میں ہینڈ بیگ بھول جانے کی شکایت درج کرائی۔ترجمان نے کہا کہ گمشدہ سامان میں 6 تولے سونے کے سیٹ کے زیورات اور…
ہنگامہ آرائی کا مقدمہ: عمر سرفراز چیمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق گورنر پنجاب، پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل نے…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر پیپلز پارٹی کی رکن غزالہ سیال کی تحریک التوا
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر پیپلز پارٹی کی رکن غزالہ سیال نے تحریک التوا پیش کردی۔وزیر توانائی امتیاز شیخ نے تحریک التوا پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ اوگرا پیٹرول کی قیمتوں کا تعین کرتا ہے، کسی بھی فیصلے پر صوبوں…
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی بازیابی کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی بازیابی کے لیے درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی۔درخواست سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں اینٹی کرپشن، چیف سیکریٹری سمیت…