Browsing Category
Urdunews
عمران خان سے قبل کون کون سے سابق وزرائے اعظم گرفتار ہوئے؟
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، لیکن ملکی تاریخ میں یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے۔پاکستان کی تحریک آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے حسین شہید سہروردی ملکی تاریخ کے پہلے وزیرِ…
جاپان: اوساکا میں پاکستان ہیومن ریسورس سیمینار کا انعقاد
پاکستانی سفارت خانہ ٹوکیو کی جانب سے اوساکا میں پاکستان ہیومن ریسورس سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان ہیومن ریسورس سیمینار کا مقصد جاپان میں پاکستانی افرادی قوت کو فروغ دینے، ملازمت فراہم کرنے والے اداروں اور پاکستان میں جاپانی اداروں…
شاہین آفریدی کا ملک کی سیاسی صورتحال پر مؤقف سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھی ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنا ردعمل دے دیا۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فرمانِ رسول اکرم ﷺ لکھا ہے۔شاہین آفریدی نے لکھا کہ ’ہمارے پیارے نبی اکرم ﷺ نے کہا…
عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا: طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو وہ دن دکھایا جو دشمن کبھی نہ دکھا سکا۔نیوز کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے استحکام کے اداروں پر حملے کیے، چیئرمین پی…
کراچی، جلاؤ گھیراؤ کا الزام، 25 افراد کا 15 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار 25 افراد کا 15 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے کیس کے تفتیشی افسران سے پیش…
نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے، مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے۔سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ حالات خراب کرنے کے ذمے اداروں کو قرار واقعی سزا ملے گی، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کو…
نیب کو بند کرنا ہو گا، پی ٹی آئی پر پابندی کا حامی نہیں: بلاول بھٹو زرداری
وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شروع سے نیب کے خلاف ہے، پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہمیں نیب کے ادارے کو بند کرنا ہو گا، پی ٹی آئی پر پابندی کاحامی نہیں۔ کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب…
پیپلز پارٹی سمجھتی ہے نیب کو بند کرنا ہو گا: بلاول بھٹو زرداری
وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شروع سے نیب کے خلاف ہے، پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہمیں نیب کے ادارے کو بند کرنا ہو گا۔ کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان…
ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف…
ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ، اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو گیا۔ پنجاب بھر سے اب تک 1400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔لاہور میں فائرنگ سے دو افراد کی…
پی ٹی آئی ارکان کو سندھ اسمبلی آمد پر گرفتار کر لیا جائے گا: پولیس حکام
سندھ پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کو سندھ اسمبلی آمد پر گرفتار کر لیا جائے گا۔سندھ اسمبلی کا آج ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے، اس حوالے سے سندھ اسمبلی کے تمام پاسز منسوخ کر دیے گئے ہیں۔9 مئی کو سندھ اسمبلی کا اجلاس 12 مئی تک…
آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر پی ٹی آئی کا وضاحتی اعلامیہ
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے پر تحریک انصاف نے بھی وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا۔تحریک انصاف نے اعلامیے میں کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں، پی ٹی آئی نے ہمیشہ آئین وقانون…
کرپشن کا مقدمہ، پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت میں 25 مئی تک توسیع کر دی۔اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پی ٹی آئی کے صدر، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ایک روز کی حاضری سے…
پاکستان کو قرض کے معاملے پر بلوم برگ کا آئی ایم ایف ترجمان سے رابطہ
پاکستان کو قرض کے معاملے پر بین الاقوامی جریدے بلوم برگ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ترجمان سے رابطہ کیا ہے۔اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے پالیسی معاملات پر یقین دہانی چاہتے ہیں، پاکستان نے پیٹرول سبسڈی نہ…
ترکیہ، انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد تک اضافے کا اعلان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد تک اضافے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں سرکاری محکموں میں تقریباً 50 لاکھ ملازمین کام کرتے ہیں۔رپورٹس کے…
صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار
صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے۔پولیس کے مطابق، عمران ریاض خان کو ایئرپورٹ سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا…
کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے، پولیس
پولیس حکام نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتِ حال مجموعی طور پر بہتر ہے۔شارع فیصل سمیت اہم شاہراوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں 2 روز کے دوران ہوئے ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ…
انٹر بینک: ڈالر تاریخ میں پہلی بار 295 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے منہگا ہونے کے بعد 295 روپے کا ہو گیا۔انٹر…
اب تک کن پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا
عمران خان کے بعد تحریکِ انصاف کی ٹاپ لیڈرشپ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں گلگت بلتستان ہاؤس سے، فواد چوہدری کو سپریم کورٹ کے باہر سے پکڑا گیا۔اسد عمر، عمر سرفراز چیمہ اور علی حیدر زیدی کو پہلے ہی گرفتار کیا…
ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوس ناک ہے: ڈاکٹر عشرت العباد
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوس ناک ہے۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو عوام اور افواج کے درمیان دشمنی کو ہوا دینا بند کرنا…
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات نہیں ہوئی، وزیرِ اطلاعات
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لیکن جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے اُنک ے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ وزیرِ…