جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

9 مئی کی پوری کارروائی میں عمران نیازی کی محنت تھی: احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس اور شہداء کی یادگاروں پر حملہ کیا گیا، اس پوری کارروائی پر ایک شخص کی محنت تھی جس کا نام عمران نیازی ہے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ریڈیو…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی ملاقات

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق لاہور میں ہونے کی وجہ سے ملاقات میں شریک نہیں ہوئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے…

ٹیم میں اچھا برا وقت رہتا ہے، مارک کولز

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز نے کہا ہے کہ ٹیم میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے، میڈیا کی سپورٹ ضروری ہے۔مارک کولز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان واپس آ کر اچھا لگ رہا ہے، پاکستان میں ویمن کرکٹ کا پول بڑھا ہے، ٹیم نے…

دورۂ بنگلا دیش میں ہر کھلاڑی نے اپنا کردار باخوبی نبھایا: سعید بیگ

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے کہا ہے کہ دورۂ بنگلا دیش میں ہر کھلاڑی نے اپنا کردار باخوبی نبھایا۔سعد بیگ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انڈر 19 کا دورۂ بنگلا دیش کافی زبردست رہا ہے، جب بنگلا دیش ٹیم ہمیں ہرا کر گئی تھی تو…

دکھ کی بات ہے کہ 9 مئی کو 1 مسجد بھی جلائی گئی: حافظ طاہر محمود اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے سب سے دکھ کی بات یہ ہے کہ 9 مئی کو 1 مسجد بھی جلائی گئی۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے آج جناح ہاؤس کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

روس کیخلاف جنگ: مغربی ممالک کا یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا فیصلہ

مغربی ممالک نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرینی صدر نے ایف 16 طیارے روسی سرزمین پر استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین میں جہاں روسی…

نیوزی لینڈ کرکٹ کی پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کر دی۔ذرائع کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کے لیے مثبت بات چیت جاری ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی براہِ راست…

عرفان صدیقی کا 9 مئی واقعات پر حکومتی کارروائی پر اظہار عدم اطمینان

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے 9 مئی کے واقعات کے ذمے داروں کے خلاف حکومتی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کو 12 دن گزر گئے ہیں، ہم ابھی تک تقریروں سے ہی کھیل…

بلاول بھٹو کا دورۂ کشمیر بہت اہم ہے، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیرِ مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج ایک اہم دن ہے کیونکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر کشمیر روانہ ہو رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ وزیرِ خارجہ کشمیر میں پارلیمنٹیرینز سے عشائیے میں ملاقات…

متنازعہ علاقے میں جی 20 اجلاس کا انعقاد اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر متنازعہ علاقہ ہے اور ایک متنازعہ علاقے میں بین الاقوامی اجلاس کا انعقاد اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز سے جاری…

کراچی میں تفریق و منافرت کی سیاست نہ پھیلائی جائے: سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں تفریق اور منافرت کی سیاست کو نہ پھیلایا جائے۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور حافظ نعیم الرحمان میں ہٹ دھرمی ہے۔اُنہوں نے بلدیاتی انتخابات کے بارے میں بات…

چاہے کتنی ’گڈ ٹو سی یو‘ کی سپورٹ ہو، عمران ،خان کو جیل تو جانا ہو گا: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، یہ اقتدار کے لالچ میں پاکستان پر کمپرومائز کرنے کو تیار ہیں، چاہے انہیں کتنی گڈ ٹو سی یو کی سپورٹ ہو جیل تو جانا ہو…

کراچی: مویشی منڈی کی جگہ تبدیل، پولیس اور انتظامیہ کی مشکلات میں اضافہ

کراچی میں مویشی منڈی کی جگہ تبدیل کر دی گئی جس سے پولیس اور انتظامیہ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نادرن بائی پاس پر 7 سو ایکڑ پر مویشی منڈی 3 تھانوں کی حدود میں آتی ہے، وہاں اطراف میں اسٹریٹ لائٹس موجود نہیں اور یہاں…

کراچی: زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، 5 مزدور زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 5 مزدور زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نےبتایا ہے کہ چھت گرنے کا واقعہ ناظم آباد میں واقع اے او…

پاکستان سے پہلی حج پرواز مدینہ پہنچ گئی

پاکستان سے 316 عازمین کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی۔آج مزید 5 حج پروازیں اسلام آباد، کراچی، فیصل آباد اور لاہور سے مدینہ منورہ پہنچیں گی۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے امان اللّٰہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم…

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کو آگ لگانے والے 2 ملزمان مردان سے گرفتار

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے والے 2 مرکزی ملزمان کو مردان سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق شیر عالم اور عدنان نامی ملزمان نے مجسمے کو توڑ کر آگ لگا دی تھی۔اس سے قبل 17 مئی کو اسی واقعے میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار…

ملک سے محبت ہماری ریڈ لائن ہے: خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک سے محبت ہماری ریڈ لائن ہے۔سیالکوٹ میں نجی کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ طلبہ نے کل عملی زندگی میں داخل ہو کر اپنے اپنے شعبے میں خدمات انجام دینی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وطن…

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی

چیئرمین تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔لاہور زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی پر پہلے 106 اہلکار تعینات تھے جنہیں اب بڑھا کر 200 کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں پولیس نے زمان…

پولیس نے بیٹے کی ٹانگ میں گولی ماری: راولپنڈی میں ماں کا الزام

راولپنڈی میں ایک والدہ نے تھانہ ویسٹریج کی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے بیٹے پر تشدد کرنے کے بعد اس کی ٹانگ میں گولی ماری۔متاثرہ نوجوان کی والدہ اور اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ اکرام اللّٰہ کو پولیس نے تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو…

کپاس کی فصل معاشی گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے: محسن نقوی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کپاس کی فصل صوبے اور کاشت کار کے لیے معاشی گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں کپاس بوائی کےحوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اُنہوں نے اجلاس میں کپاس کی بوائی اور…