Browsing Category
Urdunews
پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے انٹرویو کے بعد سلیکشن پینل کا اعلان بھی کیا۔پی سی بی نے 4 رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے۔ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی…
کراچی میں تفریق و منافرت کی سیاست نہ پھیلائی جائے: سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں تفریق اور منافرت کی سیاست کو نہ پھیلایا جائے۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور حافظ نعیم الرحمان میں ہٹ دھرمی ہے۔اُنہوں نے بلدیاتی انتخابات کے بارے میں بات…
چاہے کتنی ’گڈ ٹو سی یو‘ کی سپورٹ ہو، عمران ،خان کو جیل تو جانا ہو گا: شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، یہ اقتدار کے لالچ میں پاکستان پر کمپرومائز کرنے کو تیار ہیں، چاہے انہیں کتنی گڈ ٹو سی یو کی سپورٹ ہو جیل تو جانا ہو…
کراچی: مویشی منڈی کی جگہ تبدیل، پولیس اور انتظامیہ کی مشکلات میں اضافہ
کراچی میں مویشی منڈی کی جگہ تبدیل کر دی گئی جس سے پولیس اور انتظامیہ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نادرن بائی پاس پر 7 سو ایکڑ پر مویشی منڈی 3 تھانوں کی حدود میں آتی ہے، وہاں اطراف میں اسٹریٹ لائٹس موجود نہیں اور یہاں…
کراچی: زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، 5 مزدور زخمی
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 5 مزدور زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نےبتایا ہے کہ چھت گرنے کا واقعہ ناظم آباد میں واقع اے او…
پاکستان سے پہلی حج پرواز مدینہ پہنچ گئی
پاکستان سے 316 عازمین کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی۔آج مزید 5 حج پروازیں اسلام آباد، کراچی، فیصل آباد اور لاہور سے مدینہ منورہ پہنچیں گی۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے امان اللّٰہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم…
کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کو آگ لگانے والے 2 ملزمان مردان سے گرفتار
کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے والے 2 مرکزی ملزمان کو مردان سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق شیر عالم اور عدنان نامی ملزمان نے مجسمے کو توڑ کر آگ لگا دی تھی۔اس سے قبل 17 مئی کو اسی واقعے میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار…
ملک سے محبت ہماری ریڈ لائن ہے: خواجہ آصف
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک سے محبت ہماری ریڈ لائن ہے۔سیالکوٹ میں نجی کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ طلبہ نے کل عملی زندگی میں داخل ہو کر اپنے اپنے شعبے میں خدمات انجام دینی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وطن…
عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی
چیئرمین تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔لاہور زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی پر پہلے 106 اہلکار تعینات تھے جنہیں اب بڑھا کر 200 کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں پولیس نے زمان…
امریکی صدر جوبائیڈن سے بارش کے دوران چھتری نہ کُھل سکی
امریکا کے صدر جوبائیڈن بارش کے دوران چھتری کھولنے کی کوشش کرتے رہے تاہم چھتری نے ان کی نہ مانی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے جاپان میں طیارے سے اترنے کے فوراً بعد بارش کے باعث چھتری کھولنے کی کوشش کی جو نہ کھل سکی۔رپورٹس کے…
ایل سلواڈر: فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک
ایل سلواڈر کے فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مقامی پولیس نے 9 ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والے…
خیبرپختونخوا: 9 مئی واقعات میں ملوث 809 افراد گرفتار
خیبر پختون خوا میں پُرتشدد مظاہروں سے متعلق دہشت گردی کی 18 ایف آئی آرز درج ہیں، مجموعی طور پر دہشت گردی کے مقدمات میں 809 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے مقدمات میں سابق صوبائی وزراء اور سابق اراکین…
حکومت نے عوام کو مسلح لوگوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے: سراج الحق
امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو مسلح لوگوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے، ان حالات و واقعات کا ذمے دار کون ہے؟کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق…
لاہور میں پولیس نے زمان پارک جانے والے راستے کھول دیے
لاہور میں پولیس نے زمان پارک کی طرف جانے والے تمام راستوں کو کھول دیا۔انتظامیہ نے زمان پارک کے اندر اور باہر لگے کیمپ اکھاڑ دیے۔پولیس نے زمان پارک کے اطراف میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز بھی ہٹا دیے جبکہ کلیئر کرائی گئی گرین بیلٹ پر نئے…
پنجاب بھر سے گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3800 سے زائد ہو گئی
پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 3800 سے زائد ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور سے اب تک 2 ہزار کے قریب شر پسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 مئی…
نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں، پہلے سے قانون اور عدالتیں موجود ہیں، انہیں میں مقدمات چلائے جائیں گے۔ افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں سیالکوٹ میں ریلی نکالی…
غلام سرور کی تحریکِ انصاف چھوڑنے کی تردید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما غلام سرور خان نے پارٹی چھوڑنے کی تردید کر دی۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ افواجِ پاکستان پر حملہ، پاکستان پر حملہ اور پاکستانیوں کے دل پر…
بلی رحم دل تھی یا چوہا خوش نصیب تھا؟
عام طور پر ہم سب نے یہی سنا ہے کہ چوہے اور بلی کی کبھی دوستی نہیں ہو سکتی۔ان دونوں جانوروں کا جب بھی آمنا سامنا ہوتا ہے تو زیادہ تر دونوں کو ہی بھاگتے اور لڑتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔چوہا اور بلی کبھی دوست نہیں ہوسکتے والی بات پر انٹرنیٹ…
ایشیاء کپ کے نئے ہائبرڈ ماڈل نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا
ایشیاء کپ کے نئے ہائبرڈ ماڈل اور 4 ممالک کی ہاں نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کے ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کے حوالے سے سخت مؤقف نے بھی بھارت کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔اے سی سی کے سربراہ اور بھارتی…
اسپین میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو سامنے آ گئی
اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں ایف 18 جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیٹ طیارہ ایک فلائنگ نمائش کے لیے تربیتی پرواز پر تھا جو زمین سے ٹکراتے ہی آگ کے شعلوں میں تبدیل ہو گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی ساختہ ایف 18 ہورنیٹ…