جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لاہور ایئر پورٹ سے بھی پہلی حج پرواز روانہ

کراچی کے بعد لاہور ایئر پورٹ سے بھی حج پروازوں کا آغاز ہو گیا۔سیرین ایئر لائن کی پرواز 200 سے زائد مسافروں کو لے کر آج صبح 5 بج کر 10 منٹ پر سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گئی۔لاہور ایئر پورٹ پر حجاج کرام کی روانگی کے خصوصی انتظامات کیے گئے…

امریکی صدر جوبائیڈن سے بارش کے دوران چھتری نہ کُھل سکی

امریکا کے صدر جوبائیڈن بارش کے دوران چھتری کھولنے کی کوشش کرتے رہے تاہم چھتری نے ان کی نہ مانی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے جاپان میں طیارے سے اترنے کے فوراً بعد بارش کے باعث چھتری  کھولنے کی کوشش کی جو نہ کھل سکی۔رپورٹس کے…

ایل سلواڈر: فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک

ایل سلواڈر کے فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مقامی پولیس نے 9 ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والے…

خیبرپختونخوا: 9 مئی واقعات میں ملوث 809 افراد گرفتار

خیبر پختون خوا میں پُرتشدد مظاہروں سے متعلق دہشت گردی کی 18 ایف آئی آرز درج ہیں، مجموعی طور پر دہشت گردی کے مقدمات میں 809 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے مقدمات میں سابق صوبائی وزراء اور سابق اراکین…

ملک کے جنوبی، وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں آج شدید گرمی پڑے گی۔گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، جیکب آباد، موہنجو داڑو میں 48 ڈگر ی سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے دو…

پی آئی اے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کراچی سے مدینہ روانہ

پاکستان میں انٹرنیشنل کے تحت حج آپریشن کا آغاز آج اتوار کو علی الصبح کراچی سے ہوگیا ہے۔ پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر علی الصبح مدینہ کیلئے روانہ ہوئی۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے امان اللّٰہ قریشی،…

مانچسٹر سٹی مسلسل تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ میں فاتح

مانچسٹر سٹی نے بغیر میچ کھیلے مسلسل تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ناٹنگھم فوریسٹ سے آرسنل کی شکست کے بعد مانچسٹر کی سبقت کنفرم ہوگئی ہے، پریمیر لیگ میں آرسنل کو ناٹنگھم فورسٹ نے ایک گول سے…

ریاست کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔کراچی میں پاکستان یکجہتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی مضبوطی میں ہی ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام مضمر…

ٹانک: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 3 دہشتگرد ہلاک

ٹانک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کی…

محمود خان کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع اورکزئی سے سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نوشہرہ میں جیو نیوز…

آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط میں تاخیر سے متعلق رپورٹس بے بنیاد ہیں، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ انٹرنیشل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے پر دستخط میں تاخیر سے متعلق رپورٹس بے بنیاد ہیں۔وزارت خزانہ نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ فنڈز کے سیاسی مقاصد سے متعلق آئی ایم ایف نے کوئی یقین دہانی نہیں مانگی۔بین…

عمران خان نے نیب کے نام خط میں کیا لکھا؟ تفصیل سامنے آگئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کو لکھے گئے خط کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔عمران خان نے خط میں لکھا کہ نیب کے 16 مئی کو بھیجے گئے نوٹس کا جواب میں نے فیکس کیا تھا، جس میں 22 مئی…

قرآن پاک کا سب سے پہلا انگریزی ترجمہ کا نسخہ

قرآن پاک کے سب سے پہلے انگریزی ترجمے کا نسخہ لندن کے کتاب میلے میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔برطانیہ کے معروف ناشر ایچ ایم فلیچر قرآن کے نسخے کو فروخت کر رہے ہیں۔1649 میں الیگزینڈر راس نے قرآن مجید کا انگریزی ترجمہ کیا تھا، …

عمران خان کے گھر کا سرچ آپریشن اب تک نہیں ہوسکا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے گھر کا سرچ آپریشن تاحال نہ ہوسکا، گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے۔ پولیس نے عمران خان کے زمان پارک والے گھر کے باہر رات بھر کے آپریشن کے بعد تجاوزارت کا خاتمہ کردیا اور…

9 مئی واقعات پر جے آئی ٹی کے بجائے جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے، غلام سرور خان

سابق وزیر ہوابازی اور پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کے بجائے جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ…

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کا شاندار آغاز

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان نے شاندار آغاز کیا ہے۔ زمان خان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کررہے ہیں۔ انہوں نے لنکاشائر کےخلاف پہلے میچ میں 41 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ابتدائی دو اوورز میں 31 رنز…

وزارت اقتصادی امور نے 10 ماہ کی بیرونی فناسنگ کے اعداد و شمار پیش کردیے

وزارت اقتصادی امور نے کہا ہے کہ جولائی 2022ء تا اپریل 2023ء تک 15 اعشاریہ 4 ارب ڈالرز کی بیرونی فناسنگ ہوئی۔وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے کے مطابق اس میں دوست ممالک کے 6 ارب ڈالر قرض کی ری فنانسنگ بھی شامل ہے۔اعلامیے کے مطابق قرض کی ری…

عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے منہ سے گالی نکل گئی۔عمران خان نے ڈیجیٹل میڈیا پر تقریر کی اور اس دوران ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر کے دوران اچانک لائٹ چلی گئی، اس موقع پر عمران خان کے…

ٹی20 بلاسٹ: پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی انجری کا شکار

برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے۔حسن علی یارکشائر کے خلاف برمنگھم بیئرز کا افتتاحی میچ نہیں کھیل سکیں گے۔حسن علی کی انجری کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات کا انتظار ہے۔ حسن علی میچ سے چند لمحات…

سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر ژوب میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ ہوگیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حملہ آور کا…