Browsing Category
Urdunews
ایران جوہری ہتھیار بنانا چاہے تو مغرب روک نہیں سکتا: آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار بناناچاہے تو مغرب اسے روک نہیں سکتا۔آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کی بات جھوٹ ہے اور یہ بات مغرب بھی جانتا ہے۔ان کا…
آصف ہزارہ کی انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ 16جون کو آسٹریلیا میں ہو گی
پاکستان کے پروفیشنل باکسر آصف ہزارہ کی انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ 16جون کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہو گی۔ایشیئن باکسنگ چیمپئن آصف ہزارہ کا مقابلہ تھائی لینڈ کے باکسر سیمن سے ہو گا۔اس حوالے سے آصف ہزارہ نے کہا ہے کہ میلبرن میں ہونے والی…
پی ٹی آئی کے ڈپٹی میئر کراچی کے امیدوار ذیشان زیب دستبردار
ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ذیشان زیب دستبردار ہو گئے۔ریجنل افسر الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ میئر کراچی کے لیے حافظ نعیم الرحمٰن اور مرتضیٰ وہاب سمیت 6 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہوئے…
ویتنام: 2 پولیس اسٹیشنز پرحملہ، متعدد افراد ہلاک
ویتنام کے صوبہ ڈاک لک کے ضلع سی یو کوئین میں 2 پولیس اسٹیشنز پر حملوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں پولیس اسٹیشنز پر حملے آج (اتوار کی) صبح ہوئے۔ویتنامی حکّام کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے…
اہم شخصیات آج کنونشن میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کرینگی: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج کنونشن میں مختلف سیاسی شخصیات ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج شجاع آباد جائیں گی اور یوتھ کنونشن سے…
دو، تین ہفتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی ہوگی، رانا ثناءاللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہوجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں نفرت اور ملک میں عدم…
عوام تفریح کیلئے ساحل پر جانے سے گریز کریں: این ڈی ایم اے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سمندری طوفان بائپرجوائے کے پیشِ نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سیر و تفریح کے لیے ساحلِ سمندر پر جانے سے گریز کریں۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی…
نایاب ترین کچھوؤں کا سندھ کی تاریخ میں پہلا ڈیجیٹل ریکارڈ
نایاب ترین کچھوؤں کا سندھ کی تاریخ میں پہلا ڈیجیٹل ریکارڈ جاری کر دیا گیا۔محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق نایاب ترین اسٹار کچھوے ماحول دوست ہوتے ہیں جو خشکی پر جنگلی گھاس، پھل اور بیج کھاتے ہیں۔اس سے متعلق محکمۂ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ…
جماعتِ اسلامی کے مینڈیٹ پر شب خون مارنے نہیں دیں گے، حافظ نعیم الرحمٰن
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر شب خون مارنے نہیں دیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جس کی اکثریت ہے اسے تسلیم کیا جائے، اس سے صوبے اور ملک کی بہتری…
جنوبی افریقہ میں زلزلہ، شدت 5.0 ریکارڈ
جنوبی افریقہ کے صوبے گوٹینگ میں 5.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز شہر جوہانسبرگ کے نزدیک زیرِ زمین 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس زلزلے سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی…
ہمارے میئر اور ڈپٹی میئر کے کاغذات منظور کر لیے گئے ہیں: مرتضیٰ وہاب
پاکستان پیپلز پارٹی کے میئر کراچی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہمارے میئر اور ڈپٹی میئر کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جماعت اسلامی نے اعتراض داخل کیا…
قصور اور حافظ آباد میں 2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی
قصور اور حافظ آباد میں 2 لڑکیوں کو کئی ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔قصور کے علاقے چھانگا مانگا میں 3 ملزمان نے 13 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر…
کرتار پور راہداری نے 1947ء سے بچھڑے خاندانوں کو ملا دیا
کرتارپور راہداری نے ایک اور بچھڑے خاندان کو ملا دیا۔1947ء میں تقسیم ہند کے بعد بچھڑ جانے والے دو خاندانوں کی دوبارہ ملاقات ہو گئی۔شکر گڑھ کرتار پور راہداری نے 1971میں بچھڑے 2ہندو...سیالکوٹ کے مشتاق احمد کے والد ہجرت کے دوران 1947ء میں…
حکومت کی ساحلی علاقوں میں موسمی صورتِحال پر مکمل نظر ہے: شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتِ حال پر مکمل نظر ہے۔شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ…
کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنیوالا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنے والا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے…
بلوچستان: 250 سرکاری اسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں
بلوچستان میں 250 سے زائد سرکاری اسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔عالمی ادارۂ صحت کی بلوچستان میں صحت کی سہولتوں سے متعلق رپورٹ کے مطابق صوبے میں سرکاری دستاویزات میں 1661 اسپتال، بنیادی مراکزِ صحت، رورل ہیلتھ سینٹرز…
بہاولنگر: نہر تھری آر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا
بہاولنگر میں واقع نہر تھری آر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ہے۔محکمۂ انہار کے حکام کے مطابق نہر کے اسی مقام پر ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ شگاف پڑا ہے۔محکمۂ انہار کے حکام نے بتایا ہے کہ عملہ اور مشینری متایرہ علاقے میں روانہ کر رہے ہیں، جلد…
کیا کراچی مویشی منڈی جانیوالے راستے محفوظ ہیں؟
کراچی سپر ہائی وے پر لگنے والی ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا مقام تبدیل کر کے ناردرن بائی پاس کر دیا گیا، مویشی منڈی جانے والے افراد سے لوٹ مار اور راستوں کے حوالے سے مختلف خبریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔اس بار نادرن بائی…
انعام بٹ کو ورلڈ بیچ ریسلنگ کے کوارٹر فائنل میں شکست
پاکستانی پہلوان انعام بٹ کو ورلڈ بیچ ریسلنگ کے کوارٹر فائنل میں شکست ہو گئی۔انعام بٹ کو ورلڈ نمبر ون آذربائیجان کے ابراہیم یوسف نے شکست دی، اس شکست کے بعد ورلڈ بیچ ریسلنگ میں انعام بٹ پانچویں نمبر پر آ گئے۔سنگاپور میں ورلڈ بیچ ریسلنگ…
میئر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمٰن کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
جماعتِ اسلامی کے کراچی کی میئر شپ کے لیے امید وار حافظ نعیم الرحمٰن کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لیے گئے۔جماعت اسلامی کے میئر کے دیگر امیدواروں سیف الدین اور جنید مکاتی کے بھی کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے۔جماعتِ اسلامی…