Browsing Category
Urdunews
تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے شیر افضل مروت کے بیان کا نوٹس لے لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم کے رکن شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے بیان پر پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے نوٹس لے لیا پی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے تاثرات کی مکمل چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے،…
ملک میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے، عرفان کھوکھر
چیئرمین لیکویڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری ٹرمینل اور سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) بھی بلیک مارکیٹنگ کا حصہ بن گیا ہے۔عرفان کھوکھر نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کو خط لکھ…
سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے ستارے سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلے بیٹر…
نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کیس، کل کی سماعت کا حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کےخلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ حکم نامے میں جسٹس منصور علی شاہ کا 2 صفحات پر مشتمل نوٹ بھی شامل ہے۔ عدالتی حکم…
جاپان میں مقیم پاکستانی زرمبادلہ بھیج کر ملک کی خدمت کر سکتے ہیں، رضا بشیر تارڑ
جاپان میں رہنے والے پاکستانیوں نے نہ صرف کاروباری سطح پر بلکہ سماجی سطح پر بھی جاپان میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے جس پر ہمیں فخر ہے۔یہ بات سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے…
عمر ایوب نے کور کمیٹی سے متعلق خبروں کی تردید کردی
رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے میڈیا پر پی ٹی آئی کور کمیٹی سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔اس حوالے سے اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ہمارے چیئرمین ہیں اور رہیں گے، پی ٹی آئی یا کور کمیٹی میں کوئی گروپ بندی…
اگر آپ طویل عمر پانا چاہتے ہیں تو ان عوامل پر توجہ دیں
باحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ ہر چیز کا وقت مقرر ہے اور یہ زندگی اللہ کی امانت ہے جو وقت مقررہ پر ہم سے لے لی جائے گی۔تاہم سائنس روحانیت اور جذبات سے عاری ہے، لہٰذا یہاں ہر شے کو مادی، تجزیاتی اور تجرباتی پیمانوں پر پرکھتے ہوئے نتائج…
سندھ کی نگراں کابینہ کیلئے ناموں کو حتمی شکل دیدی گئی
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی 10 رکنی کابینہ کے لیے وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی نئی کابینہ شام 5 بجے حلف لے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ریٹائرڈ بریگیڈیئر حارث نواز، مبین…
سندھ: غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایکشن اور نقشوں کی منظوری کیلئے قوانین کا اعلان
سندھ حکومت نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایکشن لینے اور نقشوں کی منظوری کے لئے قوانین کا اعلان کردیا۔ڈی جی یاسین شر بلوچ نے ایس بی سی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔جاری کردہ خط میں…
سپریم کورٹ نے منشیات کو امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے ایک کیس کے تحریری فیصلے میں منشیات کو امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔منشیات فروشی کے مجرم کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شواہد…
سندھ کی نگراں کابینہ کے اراکین کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ کی نگراں کابینہ کے اراکین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، صوبے کی نگراں کابینہ 10 اراکین پر مشتمل ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ اراکین میں بریگیڈیئر (ر) حارث نواز، یونس ڈھاگا اور مبین جمانی شامل ہیں۔ نگراں کابینہ میں ڈاکٹر سعد خالد…
کراچی میں اتوار سے منگل کے دوران ہلکی بارش کا امکان
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں اتوار سے منگل کے دوران ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ماہر موسمیات کے مطابق اتوار سے منگل تک تھرپارکر، مٹھی، بدین، میرپورخاص، حیدرآباد، ٹھٹھہ، نوری آباد اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔اس…
شیری رحمٰن کا الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے حالیہ اعلان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حلقہ بندیوں میں چار ماہ لگیں گے،…
پی ٹی آئی کور کمیٹی کی اندرونی لڑائی منظرِ عام پر آگئی
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کی اندرونی لڑائی منظرِ عام پر آگئی۔اس حوالے سے کور کمیٹی کے ممبر اور ترجمان لیگل افیئرز شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم اور کور کمیٹی کے غداروں نے میری جان خطرے میں ڈال دی ہے۔شیر…
سارہ قتل کیس، برطانوی پولیس کا مطلوب ملزمان کی حوالگی کیلئے پاکستانی حکومت سے رابطہ
برطانیہ کے علاقے ووکنگ میں 10 سال کی بچی سارہ شریف کے قتل کے حوالے سے برطانوی پولیس نے کیس میں 3 مطلوب افراد کی حوالگی کے لیے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ برطانوی پولیس بچی کے والد سمیت 3 افراد کو تلاش کر رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
کراچی ایئر پورٹ پر ’ون ونڈو ڈیسک‘ عدم توجہی کا شکار
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے بنائی گئی ون ونڈو ڈیسک عدم توجہ کا شکار ہونے کی وجہ سے بے فائدہ ہوگئی ہے۔ بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی سہولت کے لیے وفاقی محتسب کی ہدایت پر ون ونڈو فیسیلیٹیشن…
پاکستان کے یوم آزادی پر جاپان میں بھی جشن کا سماں
کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید صاحب کی جانب سے منی پاکستان یاشیو میں پاکستان کے جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جاپان میں قائم کشمیری تنظیم کی جانب سے منعقدہ اس تقریب میں ٹوکیو میں مقیم پاکستانی سفیر رضا بشیر…
ایشیا کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجہ کا نام شامل نہیں
پاکستان کے شہر ملتان میں 30 اگست سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ایشیا کپ کے لیے 19 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں میزبان ملک پاکستان کے 4، بھارت کے 11 کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل…
صدر نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے
صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ 31 جولائی کو مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا…
ثانیہ مرزا کی نئی معنی خیز پوسٹ، کس جانب اشارہ کر رہی ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔سابق بھارتی ٹینس اسٹار، جو ان دنوں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اچھا وقت گزار رہی ہیں، نے فوٹو اینڈ…