Browsing Category
Urdunews
اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر سعودی عرب پہنچ گئے
برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر بھی سعودی کلب سے کھیلنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔عرب میڈیا کے مطابق جعمے کی رات دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ایئرپورٹ پر نیمار جونیئر کا اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔نیمار نے ریاض پہنچنے کے کچھ ہی دیر بعد…
میرے شوہر مجھے کہتے ہیں کہ ’تم مضبوط آدمی ہو‘، عائشہ جہانزیب
جیو نیوز کے سیاسی و مزاحیہ ٹاک شو ’خبرناک‘ سے شہرت حاصل کرنے والی میزبان عائشہ جہانزیب نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی کی جدوجہد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر مجھے کہتے ہیں کہ ’تم مضبوط آدمی ہو‘۔حال ہی میں عائشہ جہانزیب نے نجی…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جڑانوالہ آمد، متاثرین سے ملاقات
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ کیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سانحہ میں متاثر مکانات اور گرجا گھروں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔انہوں نے جڑانوالہ کے متاثرین سے ملاقات بھی کی، جسٹس قاضی فائز…
خیبر پختونخوا: نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھالیا
خیبر پختونخوا میں نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔تقریب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان اور…
صدر نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے
صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ 31 جولائی کو مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا…
ثانیہ مرزا کی نئی معنی خیز پوسٹ، کس جانب اشارہ کر رہی ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔سابق بھارتی ٹینس اسٹار، جو ان دنوں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اچھا وقت گزار رہی ہیں، نے فوٹو اینڈ…
گجرات اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کے عملے سے منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس نے گجرات ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کے دوران جعفر ایکسپریس کے عملے کے 2 ارکان کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی۔اے این ایف کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اطلاع ملی تھی کہ ٹرین کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی جا رہی ہے، اطلاع کے نتیجے…
ملائیشیا: چارٹر طیارہ گاڑی اور موٹرسائیکل پر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
ملائیشیا میں چھوٹا چارٹر طیارہ ہائی وے پر گاڑی اور موٹر سائیکل پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ دارالحکومت کوالالمپور کے شمالی علاقے میں پیش آیا، جہاز میں سوار تمام 8 افراد جبکہ سڑک پر…
کراچی، طارق روڈ پر شاپنگ سینٹر کی بیسمنٹ میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر شاپنگ سینٹر کی بیسمنٹ میں واقع ایک دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، انتظامیہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔طارق روڈ پر واقعہ مشہور شاپنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں گارمنٹس کی دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش…
نوشہرہ، میڈیکل کالج کے لیکچرار کا لیڈی ڈاکٹر پر مبینہ تشدد
نوشہرہ کے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں میڈیکل کالج کے لیکچرار کا لیڈی ڈاکٹر پر مبینہ تشدد، خاتون نےالزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر عامر نے مارا پیٹا اور گالیاں دیں.لیڈی ڈاکٹر کی شکایت پر ڈاکٹر اور کلرک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ڈاکٹر…
چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن میں لگ پتا جائے گا، پرویز خٹک
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ اس وقت 35 سے 40 الیکٹ ایبلز ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں لگ پتا جائے گا۔پرویز خٹک نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکٹ ایبلز کے علاوہ اور بھی لوگ رابطے میں ہیں،…
نگراں وزیر خزانہ کا معاشی ڈسپلن یقینی بنانے کا عزم
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے معاشی ڈسپلن یقینی بنانے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کوششیں تیز کی جائیں گی۔ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت پہلا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔سیکرٹری…
ورلڈ کپ کوالیفائر میچ، PFF جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں سہولتوں پر مطمئن
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کمبوڈیا کیخلاف اکتوبر میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کیلئے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں سہولتوں پراطمینان کا اظہار کیا ہے تاہم وہاں میچ کے انعقاد کا حتمی فیصلہ اے ایف سی ہی کرے گی۔ پاکستان کو فیفا ورلڈ کپ…
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان نئے چيف سیکریٹری سندھ تعینات
چیف سکریٹری سندھ سہیل راجپوت کا کا تبادلہ کرکے ایڈمسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر محمد فخر عالم عرفان کو نیا چیف سکریٹری سندھ مقرر کردیا ہے۔ ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی چيف سیکریٹری سندھ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ڈاکٹر فخر…
پچھلی حلقہ بندیوں پر الیکشن کرایا گیا تو وہ غیر آئینی ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ
سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر پچھلی حلقہ بندیوں پر الیکشن کرایا گیا تو وہ غیر آئینی ہوگا، فروری میں الیکشن ہوں گے۔رانا ثناء اللّٰہ نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے…
برطانوی نرس پر 7 نومولود بچوں کے قتل کا جرم ثابت ہوگیا
برطانیہ کی تاریخ میں بچوں کی بدترین سیریل کلر نرس لوسی لیٹبی پر 7 نومولود بچوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہو گیا۔نرس لوسی کو مکمل عمر قید کی سزا ملنے کی توقع ہے، یعنی وہ موت تک جیل میں ہی رہے گی۔33 سالہ نرس لوسی پر مزید 6 بچوں کے اقدامِ قتل…
کیمبرج اے لیول طلبا کی کوششیں رنگ لے آئیں، منسوخ پیپر دوبارہ لیے جائیں گے
کیمبرج اے لیول کے طلبہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، 10، 11 اور 12 مئی کو منسوخ ہونے والے پرچے اکتوبر میں دوبارہ لیے جائیں گے۔کنٹری ڈائریکٹر کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن، ڈائریکٹر برٹش کونسل، مختلف پرائیویٹ اسکولوں کے سربراہان سمیت دیگر…
امریکی مسافر طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، ہنگامی لینڈنگ
امریکا کی ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کے مسافر طیارے کو انجن میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔یہ طیارہ امریکی ریاست ٹیکساس سے میکسیکو کے شہر کینکن جا رہا تھا۔یہ واقعہ 15 اگست کو پیش آیا، اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد فنی خرابی کی وجہ سے…
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: انڈر 13 کے دونوں پاکستانی سیمی فائنل میں
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ انڈر 13 میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔انڈر 13 کے اہم میچ میں پاکستان کے احمد رایان خلیل نے بھارت کے اریامن سنگھ کو شکست دی، انہوں نے بھارتی حریف کے خلاف میچ 1-3 سے جیتا۔پاکستانی پلیئر…
سوئیڈن: پولیس کو قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کے اختیارات دینے پر غور
سوئیڈن کی حکومت پبلک آرڈر ایکٹ میں ترمیم کے بارے میں غور کر رہی ہے جس کے ذریعے پولیس کو اس بات کا اختیار ہوگا کہ وہ قرآن پاک کی بےحرمتی کی اجازت نہ دے۔جمعرات کو سوئیڈن نے ملک میں دہشت گردی کا دوسرا بڑا الرٹ جاری کیا۔حکومت کا کہنا ہے کہ…