اتوار 2؍صفر المظفر 1445ھ20؍اگست 2023ء

ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان نئے چيف سیکریٹری سندھ تعینات

چیف سکریٹری سندھ سہیل راجپوت کا کا تبادلہ کرکے ایڈمسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر محمد فخر عالم عرفان کو نیا چیف سکریٹری سندھ مقرر کردیا ہے۔

ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی چيف سیکریٹری سندھ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

ڈاکٹر فخر عالم عرفان اس سے قبل وفاقی سیکریٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے طور پر کام کر رہے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.