جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کے الیکٹرک سستی بجلی کا پلان جلد جمع کرائے: چیئرمین نیپرا


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک کو ہدایت کی ہے کہ کے الیکٹرک اپنا سستا بجلی کا پلان جلد نیپرا کو جمع کرائے اور گیس کی فراہمی کے معاہدے پر اجلاس بلائے، جس میں نیپرا کے نمائندے شریک ہوں گے۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی فیول چارجز…

پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔پی سی بی کے مطابق پاکستان شاہینز 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی، دورے میں 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے۔کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ…

اگلے سال پاکستان ٹور کیلئے جو ہو سکا کرینگے: ای سی بی


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
چیئرمین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ این وٹمور نے پاکستان میں سیریز نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد پہلی مرتبہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ نہ کرنے کا فیصلہ بورڈ کا تھا کھلاڑیوں سے مشورہ نہیں کیا گیا تھا، اگلے سال شیڈول ٹور کے…

فردِ جرم کیلئے آصف زرداری اب 14 اکتوبر کو طلب


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے فردِ جرم عائد کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 14 اکتوبر کو انہیں طلب…

پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کرانے کا پلان


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کرانے کا پلان بنایا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ میں چیف ایگزیکٹیو کی جگہ اب ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی…

امریکی ڈالر 28 پیسے مہنگا


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 170 روپے کی نفسیاتی حد عبور کر گیا، انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 28 پیسے اضافے سے 170 روپے 25 پیسے ہو گیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز بھی ڈالر کے بھاؤ نے 170 روپے کی نفسیاتی حد…


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
امراض قلب سے بچنے کیلئے تمباکونوشی سے پرہیز ضروری ہے، عثمان بزدار


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ’ورلڈ ہارٹ ڈے‘ کے موقع پر کہنا ہے کہ امراض قلب سے بچنے کے لیے تمباکو نوشی سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔سردار عثمان بزدار نے ورلڈ ہارٹ ڈے پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ سادہ غذا اور سادہ زندگی گزارنے سے…

سونف والے دودھ کے حیرت انگیز فوائد


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
جڑی بوٹی میں شمار کی جانے والی سونف کے استعمال سے انسانی مجموعی صحت سمیت خوبصورتی پر بھی بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں جبکہ اس کا استعمال اگر دودھ میں پکا کر کیا جائے تو اس کی افادیت اور دودھ کی غذائیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔سونف…

نیشنل T20 کپ میں آج 2 میچز ہوں گے


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں 2 دن آرام کے بعد آج 2 میچز کھیلے جائیں گے، سندھ کا مقابلہ بلوچستان جبکہ سدرن پنجا ب کا مقابلہ ناردرن پنجاب سے ہوگا۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج کھیلے جا رہے دن کے پہلے میچ میں سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں 3 بجے مدِ…

اسپین: آتش فشاں کا لاوا بحرِ اوقیانوس میں پہنچ گیا


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اسپین کے لا پالما جزیرے پر پھٹنے والے آتش فشاں سے لاوا بہہ کر بحرِ اوقیانوس میں پہنچ گیا۔آتش فشاں پھٹنے کے بعد سے سینکڑوں گھر تباہ ہوئے ہیں، جبکہ زہریلی گیسوں کے خارج ہونے اور دھماکوں کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاوا کیمیائی ردِ…

اسلام آباد میں چوتھی کورونا لہر کے کم ترین کیسز رپورٹ


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی جاری چوتھی لہر کے کم ترین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 70 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

پی سی بی کی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کی تصدیق


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کی تصدیق کردی۔پی سی بی کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کرکٹ بورڈ کا…

ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستِ ضمانت مسترد


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی کی درخواستِ ضمانت پر فریقین…

اسپین: آتش فشاں کا لاوا بحرِِ اوقیانوس میں پہنچ گیا


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اسپین کے لا پالما جزیرے پر پھٹنے والے آتش فشاں سے لاوا بہہ کر بحرِ اوقیانوس میں پہنچ گیا۔آتش فشاں پھٹنے کے بعد سے سینکڑوں گھر تباہ ہوئے ہیں، جبکہ زہریلی گیسوں کے خارج ہونے اور دھماکوں کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاوا کیمیائی ردِ…

اسلام آباد کے مزید 58 شہری ڈینگی سے بیمار


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 58 شہری ڈینگی وائرس سے بیمار ہوئے ہیں۔شہرِ اقتدار میں ڈینگی سے بیمار افراد کی تعداد 275 تک جا پہنچی ہے، شہریوں کو ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار…

حیدرآباد میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 9 فیصد


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
حیدر آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 1 شخص انتقال کر گیا، مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد ہو گئی۔محکمۂ صحت کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق صوبۂ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں 24 گھنٹوں میں 1 شخص کے انتقال…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 52 جاں بحق


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وسیم خان اختیارات میں کمی کے معاملے پر ناخوش تھے۔آج…

نوری آباد حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق بس ڈرائیور کی غفلت کے باعث حادثہ پیش آیا۔کراچی کے قریب نوری آباد ایم نائن موٹر وے پر بس اور ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور…


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں طاقت ور ہوا کا کم دباؤ تشکیل پا رہا ہے، جس کے باعث سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر محکمۂ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا، کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں اربن فلڈنگ کا…