beautiful actress in philippines hurry up in chinese hot young thai girls looking for a partner in crime matromonial sites the smile on your face lets me know that famous thai ladyboys

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔

پی سی بی کے مطابق پاکستان شاہینز 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی، دورے میں 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے۔

کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز کا پہلا 4 روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو ہو گا۔

ٹور کا پہلا ون ڈے میچ 10 نومبر کو، دوسرا 12 اور تیسرا 15 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.