online sexy girl cubby loving assian women cairns rub and tug south korean girl names

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نون لیگ دور کے مقابلے میں ہم سستی سڑکیں بنارہے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نون لیگ دور کے مقابلے میں ہم سستی سڑکیں بنارہے ہیں اس کا مطلب ہے ماضی میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں عوام نے 5 سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے، 5سال بعد احتساب ہوناچاہیےکہ ہم نےملک اور عوام کیلئےکیا کیا۔

عمران خان نے جھل جھاؤ بیلہ شاہراہ کی اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ  پچھلی حکومت میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کی گئی اور پیسہ بنایا گیا، ایف آئی اے سے اس معاملے کی تحقیقات کا کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پانچ سال کے الیکشن کا سوچنے والی حکومت بلوچستان پر توجہ نہیں دیتی، کرپشن نہ ہوتی تو بلوچستان ترقی کرتا، پسماندہ علاقے خوش حال ہوتے، اپنے حلقے کا سوچنے والے بلوچستان کے سیاست دان بھی قصور وار ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  کراچی میں ترقی کے…

عمران خان نے کہا کہ کوشش ہے 70 سال میں پیچھے رہ جانے والے علاقوں کیلئے کام کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.