kills me makes me feel alive 55 yrs old chinese girl sex rich women looking for younger men date in girls best online dating houston dating china free singles to meet

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امراض قلب سے بچنے کیلئے تمباکونوشی سے پرہیز ضروری ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ’ورلڈ ہارٹ ڈے‘ کے موقع پر کہنا ہے کہ امراض قلب سے بچنے کے لیے تمباکو نوشی سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔

سردار عثمان بزدار نے ورلڈ ہارٹ ڈے پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ سادہ غذا اور سادہ زندگی گزارنے سے امراض قلب سے بچاؤ ممکن ہے۔

انہوں نے صحت سے متعلق حکومتی کاوشوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کو صحت انصاف کارڈ کے ذریعے علاج کی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، امراض قلب کےعلاج کے لیے ڈیرہ غازی خان میں کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ قائم کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.