cupid free dating free cupid dating site pinay love kizzle skype add friends matromonial sites mormon penpals south american brides

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستِ ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔

اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی کی درخواستِ ضمانت پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

عدالتِ عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنایا، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت تمام ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ٹرائل کورٹ کو 8 ہفتوں میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.