Browsing Category
Urdunews
سندھ ہائی کورٹ: بچی سے بدسلوکی کیس میں اسکول وین ڈرائیور کی درخواست ضمانت مسترد
چار سال کی بچی سے بدسلوکی کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے اسکول وین ڈرائیور کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ جسٹس عمر سیال نے اس موقع پر حکم دیا کہ کیس کے ٹرائل کے دوران ملزم کو بچی سے دور رکھا جائے۔ سیشن جج ضلع وسطی کراچی بچی کی سیفٹی اور…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملاجلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا، 100 انڈیکس 8 پوائنٹس اضافے سے 51 ہزار 185 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 380 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ بلند ترین سطح 51 ہزار 520 رہی۔ حصص بازار میں آج 36…
پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے اسناد سفارت لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہنری کو پیش کردیں
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے آج اپنی اسناد سفارت ایک سادہ اور پروقار تقریب میں لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہنری کو پیش کیں۔ اس موقع پر بات چیت کے دوران سفیر پاکستان نے اپنی قیادت کی طرف سے مبارکباد اور نیک…
عرب ممالک کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی مظالم و جنگی جرائم کی مذمت
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، قطر سمیت 9 عرب ممالک کا غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے خلاف مذمتی بیان میں کہنا ہے کہ دفاع کا حق بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں اور فلسطینیوں کے جائز حقوق کو نظرانداز کرنے کی توجیح نہیں ہوسکتا۔مشترکا…
کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے، سعید غنی
پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ کےالیکٹرک نے کئی علاقوں میں 14 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ شروع کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی…
اسرائیلی ٹینکوں کی غزہ میں داخلے کی کوشش، گولہ باری سے کئی رہائشی عمارتیں تباہ
غزہ پر فضائی بمباری کے بعد اسرائیل زمینی حملوں پر اتر آیا، اسرائیلی فوج نے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کی، ٹینکوں نے جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں میں گولہ باری کرکے کئی رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں۔اسرائیلی وزیراعظم نے رات کو زمینی حملے کی…
اسلام آباد ہائیکورٹ: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی کو شفاف…
ورلڈکپ: سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
ورلڈکپ کے 25ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی، اسکے ساتھ ہی سری لنکن ٹیم بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف لنکن بیٹرز نے 26ویں اوور میں حاصل کرکے ٹیم کے رن ریٹ…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ
گذشتہ دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہوگئی۔ ایسوسی…
پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے، ٹیمبا باوما
جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما کا کہنا ہے کہ پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیمبا باوما کا کہنا تھا کہ ہم ویسا ہی کھیلیں گے جیسا کھیلتے آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
سینیٹ کا اجلاس کل ہو گا، اسرائیلی جارحیت پر بحث ہوگی
سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔ ایجنڈا کے مطابق اجلاس میں اسرائیلی جارحیت اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ کارروائی پر بحث کی جائے گی۔غزہ اسپتال پر اسرائیلی حملے میں مریضوں…
کراچی سمیت ملک بھر کے صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا رعایتی پیکج تیار، ذرائع
کراچی سمیت ملک بھر کے صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا رعایتی پیکیج تیار کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی ٹیرف میں ریلیف پیکیچ منظوری کیلئے آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا، فی یونٹ ٹیرف پر 3.32 روپے سے 17.84 روپے تک ریلیف دینے کی…
قطر کی عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق افسران کو موت کی سزا سنادی
قطر کی ایک عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنادی۔ بھارتی حکومت نے قطر میں بھارتیوں کو سزائے موت ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے کی تفصیلات کا انتظار ہے، معاملے کو قطری حکام کے ساتھ اٹھائیں گے۔بھارتی وزارت خارجہ سے…
حسن علی بخار میں مبتلا، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک
فٹنس مسائل میں گھری پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، اس مرتبہ فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم…
نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال
اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کر دی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں منظور کرلیں، چیف جسٹس اسلام…
ورلڈکپ: انگلینڈ 156 پر ڈھیر، سری لنکا کو جیت کیلئے آسان ہدف
ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں انگلینڈ ٹیم 156 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے ساتھ ہی سری لنکا کو جیت کےلیے 157 رنز کا آسان ہدف ملا ہے۔ بنگلور میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا…
سوڈان: فوجی دھڑوں کے درمیان امن مذاکرات کے نئے مرحلے کا آغاز
سوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان امن مذاکرات کے نئے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈانی فوج اور پیراملٹری فورسز کے وفود امن مذاکرات کے لیے جدہ پہنچ گئے۔سوڈانی فوج کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایسا ذریعہ ہے جو جنگ ختم…
غزہ تک امداد کی رسائی کیلئے مکمل جنگ بندی کی ضرورت ہے: فلسطینی وزیرِ خارجہ
فلسطینی وزیرِ خارجہ ریاض المالکی کا کہنا ہے کہ غزہ تک امداد کی رسائی کے لیے مکمل جنگ بندی کی ضرورت ہے۔ ریاض المالکی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اس بار اسرائیل جو جنگ لڑ رہا ہے وہ مختلف ہے کیونکہ یہ انتقام کی جنگ ہے۔ دوسری جانب اس معاملے…
الیکشن مہم اور جلسوں کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی انتخابات کے لیے الیکشن مہم اور جلسوں کی اجازت سے متعلق دائر کی گئی درخواست نمٹا دی۔جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد نے درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت وکیل درخواست گزار نے عدالت میں اپنے مؤقف…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے بعد اطلاعِ عام کیلئے سرکلر جاری
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ نے اطلاعِ عام کے لیے سرکلر جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 184 تھری کے خلاف اپیل’انٹرا کورٹ اپیل‘ کے طور پر دائر ہو سکے گی۔سرکلر کے مطابق…