Browsing Category
Urdunews
مقبوضہ کشمیر میں 2 نوجوان بھارتی دہشتگردی کا نشانہ بن گئے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے سری نگر کے ضلع کپواڑہ میں 2 کشمیری نوجوانو ں کو شہید کر دیا ہے۔کے ایم ایس کی رپورٹس میں کہا گیا ہے…
کے پی: غیر قانونی غیر ملکیوں کی اطلاع دینے کیلئے ہیلپ لائن قائم
خیبر پختون خوا کی حکومت نے افغان مہاجرین سمیت تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی اطلاع دینے کے لیے ہیلپ لائن بنا دی۔صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ اب ہیلپ لائن نمبر 1700 پر غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے حوالے سے اطلاع دی جا سکتی ہے۔کے پی…
پوری اُمید ہے انتخابات وقت پر ہونگے: شہباز شریف
سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری اُمید ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں گے۔یہ بات شہباز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئی کہی۔ سابق وزیرِ اعظم سے جیو نیوز نے سوال کیا انتخابات وقت پر ہو جائیں…
چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلاء اور اہلخانہ سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلاء اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔عدالت میں وکیل شیر افضل مروت نے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی…
گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ظلم ہے: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ظلم کی انتہا ہے۔سراج الحق کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ہم گیس کی قیمت میں 193 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ نگراں حکومت نے عوام سے ساڑھے 3 سو…
نگراں کے پی کے حکومت اگلے 4 ماہ کا ترقیاتی بجٹ آج پیش کریگی
نگراں خیبر پختون خوا حکومت آج آئندہ 4 ماہ کا ترقیاتی بجٹ پیش کرے گی۔نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔سرکاری حکام کے مطابق نگراں کابینہ 71 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے گی۔سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ نومبر…
سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی: نگراں وزیرِ توانائی
نگراں وزیرِ توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں گیس دستیابی کے مطابق ملے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد علی نے کہا کہ ایل پی جی قیمتوں اور سپلائی پر اوگرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، ایل پی جی سے متعلق سمری لا…
الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر، آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو بھی تبدیل کرنے کا کہہ دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے اسٹبشلمنٹ ڈویژن کو دونوں افسران کے…
شاداب خان کا اچھا نہ کھیلنے کا اعتراف، ناقدین کو بھی جواب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے، جو تنقید ہو رہی ہے صحیح ہو رہی ہے، میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ دوسروں کی تنقید پر نہیں ہمیں…
ماڑی جلبانی واقعے سے متعلق ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ عدالت میں پیش
ماڑی جلبانی واقعے سے متعلق ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل نے کہا کہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں طاقت کا بیجا استعمال کیا…
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان دیدیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کو نشان الاٹ کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے استحکامِ پاکستان پارٹی کو شاہین کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن…
اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کیلئے ہے؟ چوہدری پرویز الہٰی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے لیے ہی سارے ریلیف ہیں، اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کے لیے ہے؟ لاہور کی ضلع کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ 5 ماہ سے ہم ضمانت پر…
نواز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر نے ہائیکورٹ پہنچ کر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف اور داخلی راستے پر…
انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، انتخابات کے انعقاد سے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہیں۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ حلقہ بندی کی اشاعت کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا، حلقہ…
کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے بابر اعظم کا لیکچر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کے لیے لیکچر دیا اور کہا کہ ہم ایسا کئی بار کر چکے ہیں کہ نیچے سے اوپر اٹھتے ہیں۔کھلاڑیوں کا جوش بڑھانے کے لیے یہ لیکچر بابر اعظم نے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں پریکٹس کے…
آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔اپنی دائر کی گئی درخواست میں اے پی ایم ایل نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر رجسٹریشن بحال کرنے کی استدعا کی ہے۔آل پاکستان مسلم…
بابر کی بطور کپتان تبدیلی کی بات پر پی سی بی کا بیان جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کر دی۔پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں 3 شکستوں کے بعد بورڈ شائقینِ کرکٹ کے جذبات اور احساسات سمجھتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا…
مراد علی شاہ کیخلاف نوری آباد پراجیکٹ کیس پر دلائل طلب
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس احتساب عدالت میں چلایا جاسکتا ہے یا نہیں اس حوالے سے دلائل طلب کر لیے۔سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…
ابتک 72 ہزار 219 افغان پناہ گزین اپنے وطن لوٹ چکے
پاکستان سے افغانستانی شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز بدھ 25 اکتوبر کو 4 ہزار 239 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے۔ان افغان شہریوں میں 965 مرد، 852 خواتین جبکہ 2422 بچے شامل تھے۔افغانستان روانگی کے لیے 112 گاڑیوں…
پنجاب: مزید 202 افراد ڈینگی وائرس کا شکار
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 202 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکریٹری ہیلتھ علی جان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے8 ہزار 523 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ لاہور میں 95، گوجرانوالہ میں41، راولپنڈی…