Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد میں اسکول کُھل گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں جس کے بعد اسکول کھل گئے۔اسلام آباد کے اسکولوں میں 3 سے 9 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں دی گئیں تھیں۔صوبۂ پنجاب کے 24 اضلاع میں موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری…
وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ
تئیس زندگیاں جانے کے بعد بزدار سرکار جاگ گئی اور اسے سال میں اربوں روپے ریونیو دینے والے مری کا خیال بالآخر آہی گیا۔وزيرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، 2 پارکنگ پلازے…
وکلا 27 فروری کے لانگ مارچ میں حصہ لیں، بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وکلاء سے 27 فروری کے لانگ مارچ میں حصہ لینے کی اپیل کردی۔بلاول بھٹو نے پیپلز لائرز فورم کے حمایت یافتہ لاہور اور ملتان بار کے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں آئین اور…
ٹھٹھہ: شکار کیلئے جانیوالے 10 ماہی گیروں کو بھارتی نیوی نے گرفتار کرلیا
ٹھٹھہ میں گہرے سمندر میں مچھلی کے شکار کے لیے جانیوالے 10 ماہی گیروں کو لانچ سمیت بھارتی نیوی نے گرفتار کرلیا۔فشر فوک فورم کے رہ نما کے مطابق ساحلی علاقے میرپور ساکرو اور اتھرکی سے تعلق رکھنے والے 10 ماہی گیروں کو بھارتی نیوی نے کاجھر…
سانحہ مری نے نالائق، نااہل حکومت کو بےنقاب کردیا، سینیٹر پلوشہ خان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ سانحہ مری نے نا لائق، نا اہل حکومت کو بے نقاب کردیا۔سینیٹر پلوشہ خان نے مری میں برف باری کے دوران ٹریفک جام میں پھنسے 23 افراد کی اموات پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید…
ناصر شاہ کی قیادت میں وفد کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات
صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد سندھ اسمبلی کے سامنے جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچا۔سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کا دھرنا سندھ اسمبلی کے سامنے 10ویں روز بھی جاری رہا۔ ناصر شاہ کی قیادت…
وزیراعظم اور اداروں کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، پرویز خٹک
وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور اداروں کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، ڈیل کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔نوشہرہ میں استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ کچھ عناصر پروپیگنڈا کر کے سستی شہرت حاصل…
نیب چیئرمین کی طلبی کے معاملے پر وزیراعظم کا نام غیرضروری شامل کیا، علی محمد خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پارلیمان کمیٹی میں نیب چیئرمین کی طلبی کے معاملے پر وزیراعظم کا نام غیرضروری شامل کیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ…
گلستان جوہر سے لاپتہ کیبل آپریٹر کی گولیاں لگی لاش نالے سے مل گئی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے لاپتہ کیبل آپریٹر کی لاش اسی علاقے میں نالے سے مل گئی جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مطابق گلستانِ جوہر بلاک 14 کے رہائشی فاروق علی خان 6 جنوری کو…
پرویز الہٰی کا اے ایس آئی نوید، 6 بچوں کے انتقال پر حاجی کرم حسین سے ٹیلیفونک رابطہ
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے اے ایس آئی نوید اور اُن کے 6 بچوں کے مری میں انتقال پر مقامی لیگی رہنما سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔چوہدری پرویز الہٰی نے تلہ گنگ کے لیگی رہنما حاجی کرم حسین سے ٹیلیفون کرکے اُن کے بھانجے اور 6 بچوں کے…
بچوں میں منشیات کا بڑھتا استعمال، آفریدی کا والدین کے نام اہم پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے والدین اور ٹیچرز کے لیے بچوں کے حوالے سے اہم پیغام دے دیا۔شاہد خان آفریدی نے اپنے بیان میں بچوں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین سے اپیل کی کہ وہ بچوں…
حسان خاور نے سانحہ مری کی ذمے داری عوام اور ضلعی انتظامیہ پر ڈال دی
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے سانحہ مری کی ذمے داری عوام اور ضلعی انتظامیہ پر ڈال دی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران حسان خاور نے کہا کہ سانحے کی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ پر بھی عائد ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سانحہ مری…
سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر پابندی مزید 24 گھنٹے رہے گی، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر پابندی مزید 24 گھنٹے رہے گی، مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کو شناختی کارڈ دکھا کر جانے کی اجازت ہوگی۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مری اور گلیات کی صورت حال کا…
خارجہ پالیسی امریکی اثر سے آزاد نہیں، معید یوسف کا اعتراف
وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اعتراف کیا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ قرض لیتے رہیں گے تو خارجہ پالیسی آزاد…
سانحہ مری گزر گیا، غم و دکھ کی داستانیں چھوڑ گیا
مری کا سانحہ گزر گیا اور غم کی داستانیں اور دکھ کے پہاڑ چھوڑ گیا۔مری میں شدید برفباری کے دوران جان سے جانے والوں کو ان کے پیاروں نے زمین کی گود میں سُلادیا، اس دوران ہر آنکھ اشک بار، ہر دل غم سے نڈھال رہا۔ برفانی طوفان میں پھنسے کئی…
مری: مال روڈ اور کشمیر پوائنٹ و اطراف کی سڑکیں نہ کھل سکیں
طوفانی برف باری کو 2 دن گزرجانے کے باوجود مری کی مال روڈ اور کشمیر پوائنٹ و اطراف کی سڑکوں کو کھولا نہیں جاسکا ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد علی نے کہا ہے کہ سیاحوں کو کلڈنہ اور پنڈی پوائنٹ سے روانہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر کی بیشتر…
کراچی: گھر سے ناراض ہو کر بھاگنے والی لڑکی کی ملنے والی لاش کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا
کراچی کے علاقے ملیر میں گھر سے ناراض ہو کر بھاگنے والی 17 سالہ لڑکی کی لاش کا جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم کرلیا گیا ہے۔17 سالہ شینا اپنے بہن، بھائیوں سے جھگڑے کے بعد گھر سے بھاگی تھی جس کی لاش اسٹیل ٹاؤن کے قریب پیپری فلٹر پلانٹ کے نالے…
سانحہ مری پر بیان بازی پست سیاست کی بدترین مثال ہے، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سانحہ مری پر بیان بازی پست سیاست کی بدترین مثال ہے۔ن لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ قوم تبدیلی کی جانب گامزن ہے، جلد منزل سے ہمکنار ہوں گے۔انہوں نے کہا…
مری اور گلیات جانے پر مزید 24 گھنٹے پابندی
سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر پابندی مزید 24 گھنٹے رہے گی۔چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ مری کی مرکزی شاہراہوں سے برف کو ہٹادیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سڑکوں پر پھسلن اور دونوں اطراف تاحال برف موجود…
نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کیلئے ساہی اور جاپھیوں کی تیاریاں مکمل
نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے لیے ساہی اور جاپھیوں نے تیاریاں مکمل کرلیں، کل سے لاہور میں زور آزمائی اور داؤپیچ کا شاندار مظاہرہ شروع ہوگا۔نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے مقابلے پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے، 11 جنوری تک جاری رہنے والی چیمپئین شپ میں…