جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں خاندانی وراثت کا نظام ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں میں خاندانی وراثت کا نظام ہے،  آج مل کر سوچیں آنے والی نسل اور نوجوانوں کو کیسا پاکستان دینا ہے۔ حاصل پور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سربراہ نے کہا…

اعصام الحق کی جوڑی کو اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپین شپ فائنل میں شکست

میلبرن میں ہونے والی اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپین شپ کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے اعصم الحق اور قازقستان کے الیکزینڈر نیڈوسوو کی جوڑی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میلبرن میں ہونے والی اے ٹی پی چیمپین شپ کے ڈبلز…

آج سندھ میں کورونا کے 928 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14012 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 928 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی بھی اموات…

پنجاب: بلدیاتی الیکشن کیسے لڑنا ہے؟ پی ٹی آئی کی منصوبہ بندی فائنل

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لڑنے کی منصوبہ بندی فائنل کرلی۔پی ٹی آئی کی پنجاب ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے تمام…

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، ذرائع

پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مِنی بجٹ کے خلاف…

مری: برفانی طوفان میں بچنے والوں کی داستان سامنے آگئی

مری کی طوفانی برف باری میں جہاں لوگ کار میں دم توڑتے رہے وہیں کئی لوگ محفوظ بھی رہے۔مری میں برفانی طوفان کے باعث جس مقام پر پھنس کر 3 گاڑیوں میں سوار 13 افراد جاں بحق ہوئے، وہیں ایک کار میں سوار کئی افراد محفوظ رہے۔کار میں ہونے کے باوجود…

خودکشی کرنیوالی میڈیکل کی طالبہ کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے

سندھ کے شہر دادو میں میڈیکل فورتھ ایئر کی طالبہ نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی، ڈاکٹر عصمت جمیل کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ایس ایس پی دادو اعجاز شیخ  کا کہنا ہے کہ موقع پر موجود شواہد سے لگتا…

سیالکوٹ میں بزرگ خاتون پر بدترین تشدد

سیالکوٹ میں معمر خاتون پر بدترین تشدد کیا گیا، اسے لاتوں اور ڈنڈوں سے مارا گیا۔پولیس نے کوٹلی سید امیر میں چند روز قبل پیش آئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔سیالکوٹ میں زمین کے تنازع پر معمر خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، یہ واقعہ…

عمران، کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیتے تھے، حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیتے تھے، خان صاحب میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو مستعفی ہوجاتے۔ اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ…

دادو: بلیک میلنگ پر میڈیکل کی طالبہ نے خود کو گولی مار لی

سندھ کے شہر دادو میں میڈیکل فورتھ ایئر کی طالبہ نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی، ڈاکٹر عصمت جمیل کا خودکشی سے قبل ایک خط بھی سامنے آ گیا، خط میں لڑکی نے والدین سےمعذرت کی ہے۔پیپلز میڈیکل کالج نواب شاہ میں زیرِ تعلیم…

پاک بحریہ کے جہازوں کا عمان کا دورہ

پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس راہ نورد، مددگار اور آبدوز حمزہ نے عمان کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ عمان کی بندرگاہ سلطان بن قابوس آمد پر پاک بحریہ کے فلوٹیلا کا شاندار استقبال کیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ مشن کمانڈر نے…

اب عوامی احتجاج کا نہ رکنے والا سلسلہ چل پڑا، بلاول بھٹو زرداری

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب عوامی احتجاج کا نہ رکنے والا سلسلہ چل پڑا ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے خاتمے پر ہی عوام چین سے بیٹھیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں سیاسی…

کراچی: شیرشاہ میں پراچہ چوک پر سیوریج نالے میں پھر دھماکہ

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں پراچہ چوک کے قریب سیوریج نالے میں اتوار کی سہہ پہر پھر دھماکہ ہوا جس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔شیرشاہ پولیس کے مطابق اتوار کو دھماکے کے مقام پر پھلوں پر بازار لگتا ہے اور بہت لوگ…

مری میں تمام شاہراہیں کلیئر، پاک فوج کی تصدیق

پاک فوج نے مری میں تمام اہم شاہراہوں کے کلیئر ہونے کی تصدیق کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق مری میں تمام اہم شاہراہیں کلیئر کردی گئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق کلڈنہ باڑیاں روڈ کو بھی کلئیرکر دیا گیا،…

آئی ایم ایف کا ریویو اجلاس ملتوی، اب 28 یا 31 جنوری کو متوقع

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 6 ارب ڈالر کے قرض کے لیے 12 جنوری کو ہونے والا ریویو ملتوی کرنے کی پاکستان کی درخواست منظور کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا ریویو اب 28 یا31 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان وزارت…

ایبٹ آباد باڑیاں روڈ چھانگلہ گلی سے ایبٹ باد تک کلیئر

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے ایبٹ آباد باڑیاں روڈ کو چھانگلہ گلی سے ایبٹ آباد تک کلیئر قرار دیدیا ہے۔ایک بیان میں ڈی سی ایبٹ آباد نے کہا کہ ایبٹ آباد باڑیاں روڈ کو چھانگلہ گلی سے ایبٹ باد تک کلیئر کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نتھیا گلی،…

مری: انسانیت روتی، تڑپتی رہی، منافع خوروں کی چاندی

مری میں برفانی طوفان کے دوران انسانیت روتی، تڑپتی اور سسکتی رہی، لیکن اسی دوران منافع خوروں کی چاندی ہوگئی اور انہوں نے آنکھیں بند کرلیں۔مری میں برف باری کے اس سیزن میں کمروں کا کرایہ 50 ہزار روپے تک وصول کیا گیا۔سیاحوں کے لیے کھانے…

کیمبرج انٹرنیشنل A اور AS لیول کے اکتوبر/نومبر 2021 کے امتحانی نتائج جاری

کیمبرج انٹرنیشنل A اور AS لیول کے طلبہ کے اکتوبر/نومبر 2021 کے امتحانی سیریز کے نتائج اتوار کو جاری کردیے گئے ہیں۔پاکستان میں اکتوبر/نومبر 2021 کے امتحانات کی سیریز کے لیے کیمبرج انٹرنیشنل اے اور اے ایس لیول کے لیے 65000 سے زیادہ مضامین…

مری: طوفان تھم گیا مسائل نہیں، لوگ تاحال گھر روانہ نہ ہوسکے

مری میں برفانی طوفان کے باعث پھنسے بہت سے افراد اب تک گھروں سے روانہ نہیں ہوسکے ہیں۔برفانی طوفان تھما تو غصے سے بھرے عوام پھٹ پڑے اور کہا کہ بتایا جارہا ہے کہ راستے کلیئر ہوگئے ہیں لیکن یہاں تو کچھ بھی واضح نہیں ہے۔ لوگ کہتے ہیں حکومت…

بزدار کا مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ملکۂ کوہسار مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ کیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فضاء سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور ریلیف آپریشن کا مشاہدہ کیا۔اس موقع پر…