جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سپریم کورٹ بار کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کا خیر مقدم

سپریم کورٹ بار نے نیوی سیلنگ کلب گرانے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کا خیر مقدم کیا ہے۔سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم آزاد اور خودمختارعدلیہ کی اعلیٰ مثال ہے،امید کرتے ہیں کہ…

مولانا طارق جمیل کے ماتھے پر پالتو پرندے کا بوسہ

پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر، مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک پالتو پرندے طوطے کو اُن کے ماتھے پر بوسہ دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا انسٹا گرام پر مولانا طارق جمیل کے تصدیق شدہ پیج پر ایک ویڈیو…

ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو پولیس نے دوبارہ حراست میں لےلیا

نمبر ون ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو عدالتی حکم پر رہا کیے جانے کے بعد  آسٹریلوی پولیس نے دوبارہ حراست میں لے لیا۔اس سے قبل  ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا ملک بدری کا کیس جیت گئے تھے، آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے…

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات EVM کے ذریعے ہوں گے، شبلی فراز

وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات  الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعے ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے ای وی ایم کی تعداد بھی بتادی  ہے۔ایک بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ ای وی…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان مادرپدر آزاد نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا، حکومت بورڈ آف ڈائریکٹرزکے نام نامزد کرے گی، بورڈ ارکان کے تقررکی منظوری کا اختیار بھی حکومت کے پاس ہوگا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان مادرپدر آزاد نہیں…

کراچی میں مزید 28 اومی کرون کیسز کی تصدیق

محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں مزید 28 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد شہر میں اس وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 191 ہوگئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 15 فیصد تک پہنچ گئی…

آسٹریلیا ملک بدری کیس، نمبر ون نوواک جوکووچ کیس جیت گئے

عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا ملک بدری کا کیس جیت گئے، آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کافیصلہ کالعدم قراردے دیا۔عدالتی فیصلے کے مطابق حکومت ٹینس اسٹار کا ویزا منسوخ کرنے کی درست دلیل دینے میں ناکام…

بھارت: کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔پڑوسی ملک بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون کے شوہر کی دسمبر میں موت واقع ہوگئی تھی، ابھی وہ اور اُن…

ملک کے بالائی علاقوں میں زندگی معمول پر آنا شروع

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ رکنے کے بعد زندگی معمول پرآنا شروع ہوگئی ہے پر کئی علاقوں میں اب بھی رابطہ سڑکیں بند ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں…

حمزہ شہباز کی بریت درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پرسماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی اور وکلاء سے دلائل طلب کر لیے۔حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، شہباز شریف…

7 منزلہ پورشنز کیلئے یوٹیلٹی کنکشن نہ دینے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو کراچی کے علاقے لیاری، آگرہ تاج کالونی میں فوری غیر قانونی تعمیرات ختم کرانے کا حکم دے دیا، عدالت نے 7 منزلہ پورشنز کے لیے بجلی، پانی، گیس کنکشن دینے سے بھی روک دیا۔ کراچی کے…

سانحہ مری کا سسٹم اور حکومتی نظام بھی ذمے دار ہے، صداقت علی عباسی

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ مری میں ہر بار سڑکیں بند ہوتی ہیں اور صفائی بھی ہوتی ہے، سسٹم اور حکومتی نظام بھی ذمے دار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی…

لاہور، شیخوپورہ میں دھند کے سبب حادثات میں 4 افراد جاں بحق

لاہور اور شیخوپورہ کے نواحی علاقوں میں شدید دھند کے باعث 2 حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر مانانوالہ کے قریب پیش آیا، جہاں بس کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گئی، حادثے میں بس…

مری میں پھنسے سیاحوں کی بڑی تعداد واپس روانہ

مری میں برفانی طوفان کے تین روز بعد بھی زندگی معمول پر نہیں آسکی ، دھوپ تو نکل آئی مگر موسم بدستور سرد ہے، پانی، بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال نہ ہوسکی، موبائل فون سروس بھی متاثر ہے، مری میں پھنسے سیاحوں کی بڑی تعداد واپس چلی گئی…

کراچی: نارتھ کراچی میں تجاوزات گرادی گئیں

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں سیکٹر سیون ڈی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔آپریشن میں سڑک، فٹ پاتھ اور سروس روڈ پر بنائی گئی تجاوزات گرا دی گئی ہیں۔تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران دکانوں، ہوٹلوں، تندور اور گھروں کی غیرقانونی…

کراچی: آج مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں رات میں موسم سرد اور صبح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کاامکان ہے۔کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…

گرین لائن بس سروس کا مکمل آپریشن شروع

کراچی میں گرین لائن بس سروس کا مکمل آپریشن شروع ہوگیا، بس سروس اب دن میں 4 گھنٹے نہیں بلکہ 15 گھنٹے چلے گی۔شہر قائد میں گرین لائن بس سروس صبح 7 سے رات 10 بجے تک چلائی جائے گی۔کراچی وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو یہاں ’’گرین...بس سروس کیلئے…

اسلام آباد میں اسکول کُھل گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں جس کے بعد  اسکول کھل گئے۔اسلام آباد کے اسکولوں میں 3 سے 9 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں دی گئیں تھیں۔صوبۂ پنجاب کے 24 اضلاع میں موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری…

کراچی میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں میں شہر میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت حالات اور کورونا کیسز کے ڈیٹا کا جائزہ لے رہی ہے، شہری اگر چاہتے ہیں کہ سخت فیصلے نہ…

آزاد کشمیر: آج سے فیڈرز صبح 8 سے 4 بجے تک بند رہیں گے

آزاد کشمیر میں کھوئی رٹہ گرڈ اسٹیشن پر ڈبل سرکٹ لائن بچھائی جانے کے سبب نکیال، کھوئی رٹہ فیڈرز آج سے بائیس روز کے لیے صبح 8 سے چار بجے تک بند رہیں گے۔محکمہ برقیات کے مطابق نکیال، کھوئی رٹہ فیڈر آج سے 31 جنوری تک صبح 8 سے 4 بجے تک بند…