Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں سول ملٹری تعلقات پر بھی بات چیت کی گئی۔سانحہ مری سے متعلق اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مری میں ایک لاکھ 64 ہزار گاڑیاں داخل…
ن لیگ کی پنجاب اسمبلی اجلاس طلبی کیلئے ریکوزیشن جمع
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی۔لاہور سے جاری بیان میں ن لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پارٹی قیادت نے پنجاب اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی ہے۔انہوں نے مزید کہا…
کامونکی میں 2 افراد کی 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں 2 افراد نے 16 سال کی لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو ملزمان نے16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے، مبینہ…
کورونا کا پھیلاؤ تیز، شہری احتیاطی تدابیر اپنائیں، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ غیر ویکسین شدہ افراد…
اعجاز پٹیل پلیئر آف دی منتھ قرار
نیوزی لینڈ کے اسپنر اعجاز پٹیل آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ اعجاز پٹیل نے دسمبر میں بھارت کے خلاف میچ میں 14 وکٹیں لی تھیں۔آئی سی سی کی طرف سے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدہ کھلاڑیوں میں بھارت کے ماینک اگروال اور…
بھارت میں مسلمانوں کے قتل کی اپیل پر مودی سرکار خاموش کیوں ہے؟، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دسمبر میں ہندوتوا شدت پسندوں کے ایک اجتماع میں اقلیتوں خصوصاً 20 کروڑ مسلمانوں کے قتل عام کیلئے اپیل کی گئی تھی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کے قتل عام کے…
دیارِ غیر میں ملک کیلئے خدمات سرانجام دینا بہت بڑے اعزاز کی بات ہے، عباس سرور قریشی
ڈپٹی ہیڈ آف مشن عباس سرور قریشی کے اعزاز میں الوداعی پروقار تقریب اور شاندار عشایئے کی تقریب کا پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما، چیئرمین راجہ علی اصغر کی جانب سے اہتمام کیا گیا۔ڈپٹی ہیڈ آف مشن مسٹر عباس سرور قریشی کا اس تقریب سے خطاب…
محکمہ صحت شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے بے خبر
محکمہ صحت سندھ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے معاملے سے لاعلم نکلا۔ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی کی نجی اسپتال منتقلی کے لیے محکمہ صحت سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، اور ملزم کو میڈیکل بورڈ کے بغیر ہی نجی…
عملی طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنا مشکل ہے، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عملی طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنا مشکل ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم سیاسی جماعت کے احتجاج کے حق کا احترام کرتے ہیں، سندھ حکومت کو ان کے خلاف کوئی حکمت عملی بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔…
کراچی: گلستان جوہر میں لڑکی کا قتل، ملزم باپ کو جیل بھیج دیا گیا
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 17 نومبر کو باپ کے ہاتھوں سگی بیٹی کے مبینہ قتل کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ملزم کو جیل بھیج دیا۔عدالت نے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر کیس کا چالان طلب کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
شاہ رخ جتوئی کی جیل سے باہر نجی اسپتال میں شاہانہ زندگی
شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کراچی کے بجائے گزری میں واقعے نجی اسپتال کی بالائی منزل پر شاہانہ زندگی گزار رہا ہے۔ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی سے متعلق یہ اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ ملزم کئی ماہ سے جیل کے بجائے…
عثمان بزدار کی کورونا ویکسینیشن مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا ویکسینیشن مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو بوسٹر ڈوز لگانے کے عمل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔عثمان بزدار نے کہا کہ اومی کرون ویرینٹ کے باعث کورونا کیسوں میں اضافے پر تشویش…
سعودی عرب: ریستورانوں میں ٹیبل سسٹم بحال
سعودی عرب میں ریستورانوں میں ٹیبل سسٹم بحال کردیا گیا جبکہ کنٹرولر کی تعیناتی لازمی قرار دے دی گئی۔سعودی وزارت بلدیات کے مطابق گاہکوں کے لیے ماسک کا استعمال ضروری ہوگا اور کارکنان بھی ڈیوٹی کے دوران ماسک کا اہتمام لازمی کریں گے۔سعودی…
مولانا طارق جمیل کے ماتھے پر پالتو پرندے کا بوسہ
پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر، مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک پالتو پرندے طوطے کو اُن کے ماتھے پر بوسہ دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا انسٹا گرام پر مولانا طارق جمیل کے تصدیق شدہ پیج پر ایک ویڈیو…
ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو پولیس نے دوبارہ حراست میں لےلیا
نمبر ون ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو عدالتی حکم پر رہا کیے جانے کے بعد آسٹریلوی پولیس نے دوبارہ حراست میں لے لیا۔اس سے قبل ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا ملک بدری کا کیس جیت گئے تھے، آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے…
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات EVM کے ذریعے ہوں گے، شبلی فراز
وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعے ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے ای وی ایم کی تعداد بھی بتادی ہے۔ایک بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ ای وی…
موسم سرما میں کدو کے بیج صحت کیلئے فائدہ مند ہیں
کدو کے بیج مجموعی صحت کے لیے انتہائی مفید قرار دیے جاتے ہیں جبکہ اِن کی تاثیر گرم ہونے کے سبب اِن کا موسم سرما میں استعمال کرنا مفید ہوتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق کدو کے بیج غذائیت سے بھر پور ہوتے ہیں جن کا بطور اسنیکس استعمال کرنا مجموعی…
اسلام آباد میں لاقانونیت ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ای الیون میں جھگیوں سے متعلق کیس کی سماعت میں سی ڈی اے حکام سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد میں لاقانونیت ہے،بڑے آدمی کو صرف نوٹس کرتے ہیں اورجھگیوں والوں کے پیچھے پڑے ہیں، آپ اس شہر کو…
نواز شریف نے ڈیڑھ ارب کی مشینری مری کیلئے دی ہوئی ہے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ڈیڑھ ارب کی مشینری مری کیلئے دی ہوئی ہے۔انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے کہا کہ نواز شریف علاج کروا کر واپس آئیں گے اس سے پہلے نہیں آئیں گے۔شاہد خاقان عباسی…
حمزہ شہباز کا سانحہ مری کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے سانحہ مری کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ کردیا۔لاہور میں سانحہ مری میں جاں بحق ظفراقبال کے گھر آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ اموات زیادہ ہیں ،جو…