جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا میڈیکل کی طالبہ عصمت کی مبینہ خودکشی کیس کا نوٹس

پیپلز میڈیکل کالج نوابشاہ میں مبینہ بلیک میلنگ پر طالبہ کی خودکشی کے معاملے پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا۔ ڈی آئی جی حیدر آباد اور ایس ایس پی دادو کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی حیدر آباد اور…

قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس میں وزیر توانائی کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور کے اجلاس میں وزیرتوانائی حماد اظہر کی عدم شرکت پر اراکین کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ میٹنگ منٹس میں وزیر توانائی کی عدم شرکت پر تاثرات لکھیں گے۔چیئرمین کمیٹی چودھری سالک حسین…

شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی، انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا

شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی کی معلومات سامنے آنے کے بعد اسپتال انتظامیہ کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ایڈمسنٹریٹر قمر السلام اسپتال محمد معین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ جتوئی8 ماہ سے…

وہاب ریاض کی سڑک پر کھڑے ہوکر چنے بھوننے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض سڑک پر کھڑے ہوکر چنے بھوننے لگے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔فاسٹ بولر نے سڑک کنارے مکئی والے کا ٹھیلا دیکھا تو انہیں بچپن یاد آگیا۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض ٹھیلے والے کو ایک…

ہم ایٹمی طاقت ہیں لیکن لوگوں کو برف سے نہیں بچاسکے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں لیکن برف سے لوگوں کو نہیں بچاسکے۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خورشید شاہ نے کہا کہ سانحہ مری ڈیزاسٹر نہیں بلکہ غفلت کا نتیجہ ہے، حکومت بروقت…

شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی کے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں

شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کی اسپتال میں موجودگی سے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی ڈھائی سال سے زائد عرصے سے جیل میں نہیں تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کو 18جون 2019 کو سینٹرل جیل…

آج ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام رہا

آج کاروباری دن کے اختتام پر ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسے اضافے سے 176 روپے 68 پیسے پر بند ہوا ہے۔جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے 50 پیسے پر برقرار…

پشاور میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے مقابلے شروع

پشاور میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ مینز، ویمنز اور انڈر19 کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں، جس میں ملک بھر سے 96 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔پشاور کے اسپورٹس کمپلیکس میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں مینز کے افتتاحی مقابلوں میں یاسین خٹک نے آصف…

حکومتی تقریریں ختم ہوگئیں، اب انہیں گھر جانا چاہیے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی تقریریں ختم ہوگئیں، اب انہیں گھر جانا چاہیے۔رحیم یار خان میں بلدیاتی کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ کیا برف باری کے موسم میں مری جانا گناہ ہے؟ آپ خود کہتے ہیں کہ سیاحت کو…

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے ارکان میں جھڑپ

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس  میں پاکستان مسلم لیگ ن اور  تحریک انصاف کے ارکان میں جھڑپ ہوگئی۔قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں دونوں پارٹی کے اراکن نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ اگر ن لیگ والے…

آج سندھ میں اومی کرون کے 39 مثبت کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اومی کرون کیسز کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ آج کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے 53 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں 39 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ مثبت آنے والے کیسز میں سے 75…

یوکرین تنازع پر امریکا روس مذاکرات کا جینیوا میں آغاز

یوکرین تنازع پر امریکا روس مذاکرات کا جینیوا میں آغاز ہوگیا، امریکی حکام کے مطابق امریکا اور روس کے درمیان یوکرین تنازع پر بات چیت شروع ہوگئی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ بات چیت میں روس اور امریکا ایک دوسرے کے تحفظات پر تبادلہ خیال کریں گے،…

راجا پرویز اشرف کا وزیراعظم اور کابینہ کے استعفیٰ کا مطالبہ

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔پارلیمنٹ کے سامنے میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ منی بجٹ سے مہنگائی کا ایک اور طوفان آرہا ہے،…

بلغاریہ میں مسلمان دلہنوں کی تیاری، آج بھی صدیوں پرانی روایات تازہ

جنوب مشرقی یورپی ملک بلغاریہ کے ایک گاؤں میں مسلمانوں نے دلہن کی تیاری میں آج بھی صدیوں پرانی روایات کو تازہ کر رکھا ہے۔اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ دلہن گاڑھے سفید رنگ اور مختلف رنگوں کی مدد سے بنے نقش و نگار سے چہرہ سجاکر اپنی شادی…

پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد محمدخراسانی افغان صوبے ننگر ہار میں مارا گیا،ذرائع

پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد خراسانی افغان صوبے ننگرہار میں مارا گیا، دہشتگرد محمد خراسانی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)  کا ترجمان تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد محمد خراسانی کا اصل نام خالد بلتی تھا، دہشتگرد محمد…

الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)  نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال کردی۔الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی رکنیت کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینیٹر اسحاق ڈار کی رکنیت سپریم کورٹ کے…

روس کو جارحیت کے حوالے سے واضح پیغام دینا چاہتے ہیں، نیٹو

نیٹو کے سربراہ جینز اسٹالٹن برگ کی یوکرین کےنائب وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔ برسلز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر نیٹو کے سربراہ نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر روس کو واضح پیغام دیناچاہتےہیں۔ یوکرین پر کسی بھی جارحیت کی روس کو…

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی

وزیر اعظم عمران خان  کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں سول ملٹری تعلقات پر بھی بات چیت کی گئی۔سانحہ مری سے متعلق اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مری میں ایک لاکھ 64 ہزار گاڑیاں داخل…

ن لیگ کی پنجاب اسمبلی اجلاس طلبی کیلئے ریکوزیشن جمع

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی۔لاہور سے جاری بیان میں ن لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پارٹی قیادت نے پنجاب اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی ہے۔انہوں نے مزید کہا…

کامونکی میں 2 افراد کی 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں 2 افراد نے 16 سال کی لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو ملزمان نے16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے، مبینہ…