Browsing Category
Urdunews
روزانہ سیاہ کشمش کے بھیگے ہوئے 6 دانے کھانا کیوں ضروری ہے؟
ہم اپنی روز مرّہ کی زندگی میں جو کچھ کھاتے ہیں اس کا ہماری صحت برقرار رکھنے میں اہم کردار ہوتا ہے، سیاہ کشمش کا شمار بھی ایسی ہی چیزوں میں ہوتا ہے۔ ماہرین نے 6 بھیگی ہوئی کالی کشمش کے فوائد پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے ایک ’طاقتور‘ مشق قرار…
پنجاب میں بھی بازار و کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں بھی بجلی کی بچت کے لیے بازار اور کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سے قبل سندھ حکومت نے مارکیٹیں اور کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے…
تحریک انصاف کے 9 ایم پی ایز کی عبوری ضمانتوں کی توثیق
لاہور سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے 9 ایم پی ایز کی عبوری ضمانتوں کی توثیق کردی۔ایڈیشنل سیشن جج صائمہ قریشی نے لاہور سیشن کورٹ میں لانگ مارچ کے دوران توڑ اور پولیس پر تشدد کے مقدمے کی سماعت کی۔عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی عبوری ضمانت کی…
پی سی بی بی او جی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہونے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کا اجلاس آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دی جائے گی، سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضے میں 30 فیصد تک…
جمشید دستی آج اپنی دلہنیا لے آئیں گے
سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی آج اپنی دُلہنیا گھر لے آئیں گے۔ترجمان عوامی راج پارٹی کے مطابق جمشید دستی کی بارات آج مختصر دوستوں کے ساتھ پشاور روانہ ہوگی۔ سابق ممبر قومی اسمبلی و سیاستدان جمشید دستی…
ٹی 20 بلاسٹ میں محمد رضوان کی شاندار واپسی
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاندار واپسی ہوئی ہے۔نیشنل ڈیوٹی سے واپسی کے بعد رضوان نے پہلے ہی میچ میں نصف سنچری بنا ڈالی، ٹیم سسکس کی جانب سے کھیلتے ہوئے محمد رضوان نے 32 گیندوں پر 66 رنز بنائے، ان…
پاکستان جلد گرے لسٹ سے نکل آئے گا، حنا ربانی کھر
وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ فیٹف کا اقدام پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے اقدامات کی کڑی ہے، فیٹف کی ٹیم پاکستان سے مشاورت کے بعد پاکستان آئے گی، ان شاءاللّٰہ جلد پاکستان گرے لسٹ سے نکل آئے گا۔فیٹف کے معاملے پر وزیر…
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، اولڈ سٹی ایریا سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 3 روز کے دوران وقفے وقفے سے ہلکی…
اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ٹاسک فورس قائم
وفاقی حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے خصوصی ٹاسک فورس بنادی جس کے سربراہ اقلیتی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار ہوں گے۔رمیش کمار کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے یہ دن تاریخی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق قومی…
کراچی، ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے عائشہ منزل پُل پر ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔فائر بریگیڈ کے عملے نے حادثے کی…
روسی تیل کی بات کرنے والا بالکل ناسمجھ ہے، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ روسی تیل کی بات وہ کرتا ہے جسے کسی بات کی سمجھ نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں تیل…
لاہور، گھر کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی
لاہور میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث گھر کی دیوار گرگئی، حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔شدید آندھی سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا اور لاہور، اوکاڑہ، شیخوپورہ سرکلز کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ادھر…
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی
عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 8 ڈالر کی کمی کے ساتھ 109 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا ہے۔دوسری جانب لندن برینٹ 7 ڈالر کمی کے ساتھ 113 ڈالر فی…
انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 232 رنز کے بڑے مارجن سے شکست
انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو پہلے ون ڈے میچ میں 232 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 498 رنز بنائے، جواب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 266 رنز بنا کر آؤٹ…
فیٹف کی شرائط پوری کرنے میں پاک فوج کا کلیدی کردار
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی شرائط پوری کرنے میں پاک فوج کا کلیدی کردار رہا ہے۔جی ایچ کیو میں قائم اسپیشل سیل کی دن رات کی محنت نے مادر وطن کو ایف اے ٹی ایف کی گرے سے وائٹ لسٹ کی طرف گامزن کرانے میں مدد دی۔پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے…
این اے 240: ضمنی انتخاب میں مسترد ووٹوں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں مسترد ووٹوں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرلیا گیا۔جانچ پڑتال میں تحریک لبیک کے امیدوار شہزادہ شہباز کا ایک ووٹ بڑھ گیا، جبکہ ایم کیو ایم کے امیدوار کے ووٹوں میں کوئی فرق نہیں…
لاہور میں نامعلوم افراد نے بھائی پر تشدد کے بعد بہن کو اغوا کرلیا
لاہور کے علاقے ہنجروال میں ملزمان نے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کی بہن کو اغوا کر لیا۔ تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 15 جون کو ملزمان مبشر اور اس کے ساتھیوں نے پہلے…
جماعت اسلامی کا حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی ٹرین مارچ کا اعلان
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 25 جون کو 3 روزہ عظیم الشان ٹرین مارچ کیا جائے گا۔ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ٹرین مارچ حکومتی غریب دشمن پالیسیوں کے خلاف پرامن احتجاج ہے۔ تین بڑی جماعتوں نے ملک کو آئی…
کورونا کے دوران بھی تاجروں نے تعاون کیا، اب بھی یہی امید ہے، ناصر شاہ
صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کاروباری اوقات میں کمی کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمارے کاروباری حضرات نے کورونا کی وبا میں بھی حکومت کے ساتھ تعاون کیا، امید ہے تاجر بھائی اب بھی تعاون کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے…
سول اور ملٹری ٹیم نے ایکشن پلان پر مضبوط عمل یقینی بنایا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے سول اور ملٹری ٹیم نے ایکشن پلان پر مضبوط عمل یقینی بنایا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ جی ایچ کیو میں قائم کور سیل اور قومی کوششوں سے یہ…