Browsing Category
Urdunews
کراچی میں قید 20 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کے احکامات
پاکستان حکومت نے جذبۂ خیر سگالی کے تحت کراچی کی ملیر جیل میں قید 20 بھارتی ماہی گیروں کو اتوار کی صبح رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ماہی گیروں کو اتوار کے روز واہگہ باڈر لاہور کیلئے روانہ کیا جائے گا جہاں انہیں پیر کو بھارتی حکام کے حوالے کیا…
ایف آئی آرز سے ڈرنے والے نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اور حمزہ شہباز جتنی مرضی ایف آئی آرز کروالیں ہم ڈرنے والے نہیں ہیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ مہنگائی سے لوگ پریشان ہیں، لوگوں…
دھونس اور دھمکی زیادہ نہیں چلے گی، جسٹس(ر) مقبول باقر
جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ ہر ایک کا کردار ریکارڈ ہورہا ہے، دھونس اور دھمکی زیادہ نہیں چلے گی۔سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ 2007 میں پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا، عدلیہ…
بلاول کو مبارک، ان کی قیادت میں ٹیم کو اہم کامیابی ملی، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف نے کہا ہے کہ اکتوبر میں فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ’ٹیم…
مودی کی والدہ 100ویں سال میں داخل
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی نے زندگی کی 99 بہاریں دیکھ لیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کی والدہ آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں، اس موقع پر مودی نے اپنی ماں ہیرا بین مودی سے گجرات میں گاندھی نگر میں ان کی…
چیمپئنز ٹرافی کے 5 سال، PCB نے سرفراز کی ویڈیو جاری کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج ہی کے دن 2017 میں بھارت کو فائنل میں ہرا کر چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی، اس حوالے سے پی سی بی نے سابق کپتان سرفراز احمد کی ویڈیو جاری کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آج…
وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف نے کہا ہے کہ اکتوبر میں فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ’ٹیم…
پیٹرول مہنگا، فواد چوہدری کی اونٹ پر سواری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیٹرول مہنگا ہونے پر اونٹ پر سفر کرنا شروع کردیا۔فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دونوں بھائیوں کو اونٹ کی سواری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا…
پشاور ایئرپورٹ سے منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر کو گرفتار کر کے تقریباً 3 کلو گرام آئس ہیروئین برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر بلال حسین ریاض جانے کے لیے پشاور انٹرنیشنل…
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں، ذبیح اللّٰہ مجاہد
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان کابل میں 2 دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے، ہوسکتا ہے اس بار مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح…
2007 میں پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا، جسٹس(ر) مقبول باقر
جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ 2007 میں پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا، عدلیہ بحالی کے بعد بار اور بینچ میں تعلق مضبوط ہوا۔سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ میں ججز…
منی لانڈرنگ روکنے کیلئے پی ٹی آئی حکومت نے بہت کام کیا، حماد اظہر
پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے اعلان پر سابق وزیر حماد اظہر نے کہا کہ اصل ہیروز وہ افسران ہیں جو مختلف محکموں میں بیٹھے ہوئے ہیں، ساڑھے تین سال مسلسل یہ افسران کارکردگی دکھاتے رہے ہیں۔تحریک…
پاکستان کو گرے لسٹ میں ن لیگ کےدور میں شامل کیاگیا، شیریں مزاری
پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ قوم یاد رکھے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں ن لیگ کے دورِ حکومت میں شامل کیا گیا، ایف اے ٹی ایف پر جب کام ہو رہا تھا تو اس وقت ان لوگوں نے این آر او کیلئے اس کی مخالفت کی۔وزیر مملکت حناربانی کھر کی…
بھارت کی کس ریاست میں شادی کیلئے داڑھی منڈوانا ضروری ہے؟
بھارتی ریاست راجستھان میں دولہا کو شادی کے لیے داڑھی منڈوانا ضروری ہے۔بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع پالی میں ایک کمیونٹی نے داڑھی والے نوجوانوں کو شادی کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ریاست کے پالی ضلع کے 19 دیہات کی کماوت برادری کی…
صدر عارف علوی سے گلگت بلتستان اسمبلی کے اراکین کی ملاقات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گلگت بلتستان اسمبلی کے اراکین نے ملاقات کی۔اس موقع پر صدر عارف علوی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے وسیع مواقع ہیں، گلگت بلتستان کی تیز تر ترقی کیلئے مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔عارف علوی کا کہنا تھا کہ اچھی…
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی درخواست نیپرا کو موصول
نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ کے اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائرکی گئی، نیپرا 27 جون کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے…
بھارتی نوجوان حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے پیدل نکل پڑا
بھارتی ریاست کیرالہ کے 29 سالہ شہاب چوٹور نامی نوجوان نے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے پیدل سفر شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہاب حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ 2 جون کو کیرالہ سے پیدل نکلا، اہلخانہ، دوستوں، رشتے داروں اور…
رنگ بدلنے والے پرندے کی ویڈیو وائرل
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک رنگ بدلنے والے خوبصورت پرندے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔یہ ویڈیو ہمنگ برڈ کی ہے جسے دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ قرار دیا گیا ہے جبکہ اس کی ایک قسم نہایت خوبصورت رنگوں کی حامل ہوتی ہے اور اسےرنگ بدلنے والا پرندہ…
فیٹف معاملے پر جشن منانا قبل از وقت ہوگا، حنا ربانی کھر
وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ فیٹف کا اقدام پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے اقدامات کی کڑی ہے، اس معاملے پر جشن منانا قبل از وقت ہوگا، پاکستان کے ذمہ مزید کوئی اقدامات زیر التوا نہیں۔فیٹف کے معاملے پر وزیر مملکت خارجہ…
ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تقرری کا مقصد ویمن کرکٹرز کی فزیکل فٹنس کو…