جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

روسی بحری جہاز کی دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزی

روسی بحری جہاز نے گزشتہ روز دو بار ڈنمارک کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی۔ڈنمارک کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ بالٹک سمندر کے شمال میں واقع ایک جزیرے پر تقریب جاری تھی جہاں پارلیمنٹ کے منتخب ارکان اور کاروباری شخصیات موجود تھیں، ایسے…

خیبر پختونخوا: اساتذہ کو تربیت دینے والے ادارے میں مالی بے ضابطگیاں

خیبر پختونخوا میں اساتذہ کو پیشہ وارانہ تربیت دینے والے ادارے ''ڈائریکٹوریٹ آف پروفیشنل ڈیولپمنٹ'' میں 22 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف پروفیشنل ڈیولپمنٹ سے متعلق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 21-2020 کی آڈٹ…

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے سیٹھ عابد مرحوم کی بیٹی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں ہونے والے قتل سے متعلق حمزہ شہباز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیےاسپتال منتقل کردیا گیا…

لاہور میں سیٹھ عابد کی بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا

لاہور میں معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد مرحوم کی بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں خاتون کو گھر میں گُھس کر گولی ماری گئی، جن کی شناخت 60 سالہ فرح کے نام سے ہوئی ہے، مقتولہ کا شوہر امریکا میں مقیم ہے۔خاتون…

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ، ATM سے 6 ہزار ارب نکلوائے گئے

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں اے ٹی ایم سے 6 ہزار ارب روپے نکلوائے گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17 کروڑ اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز کی گئیں جبکہ مجموعی طور پر 9 ماہ میں ہونے والی ان…

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ

عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔تحریری حکم نامے کے مطابق ورثاء کا موقف ہے کہ…

کراچی این اے 240، ریٹرننگ آفیسر نے حتمی نتیجہ جاری کردیا

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 کے ضمنی انتخاب کا حتمی نتیجہ ریٹرننگ آفیسر نے جاری کردیا۔ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار محمد ابو بکر 10683 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن…

پی آئی اے پیسنجر ہینڈلنگ اسٹاف نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی

پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو جانے والی 16 جون کی پرواز پی کے 789 کا مسافر لاہور ایئرپورٹ کے چیک ان کاؤنٹر پر اپنا سفری پاؤچ بھول گیا جس میں 3 ہزار 35 کینیڈین ڈالر اور کچھ دستاویزات موجود تھے۔پرواز کی روانگی کے بعد پی آئی اے کے عملے کو جب…

دعازہرا کیس، سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کا سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہنا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے 8 جون 2022ء…

ویڈیو، ٹیچر اور طالبات کا کلاس میں ’جھمکا بریلی والا‘ پر ڈانس

بھارت سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کو دیکھتے ہی دیکھتے 5 لاکھ ویوز مل گئے ہیں جس میں ایک ٹیچر کو طالبات کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اسکول سے تعلیم مکمل ہونے پر آخری دن یا چھٹیاں شروع ہونے کی خوشی میں اکثر اوقات طالبِ علموں…

عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کروانے کا حکم

عدالت کی جانب سے معروف میزبان، رکنِ قومی اسمبلی، عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرلی گئی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم سے متعلق ایک شہری کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے…

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ میں جاں بحق کارکنوں کے اہلخانہ کو 1،1 کروڑ کا چیک دے دیا

پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والے دو کارکنوں کو 1،1 کروڑ روپے کا امدادی چیک دے دیا۔اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹوئٹر، انسٹاگرام اور فیس بک پر ایک تصویر شیئر کی۔تصویر میں صوبائی…

جاپان: گستاخانہ بیان کیخلاف بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں گزشتہ روز بعد نمازِ جمعہ بھارتی سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں جاپان بھر میں مقیم پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، ترکی اور کئی عرب ممالک کے مسلمانوں نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔پاکستانی…

سینیٹر سعدیہ عباسی نے سپریم کورٹ ڈیم فنڈ پر اعتراض اٹھا دیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کو ٹیکس چھوٹ دی جس پر سینیٹر نے اعتراض اٹھا دیا۔ایف بی آر حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ…

کیا ریاست کا نظام بےحس ہوگیا ہے؟، مصطفیٰ کھوکھر

پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ کیا ریاست کا نظام بے حس ہوگیا ہے؟۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ بلوچوں کو کس طرح کا پیغام دے رہے ہیں کہ ان کے بچے یونیورسٹی کیمپس یا…

یوکرین، مالدووا اور جارجیا کو یورپین یونین کا حصہ بنایا جارہا ہے؟

یورپین کمیشن نے یوکرین، مالدووا اور جارجیا کو یورپین یونین کا حصہ بنانے کی ابتدائی سفارش کردی۔سفارش میں یورپین کمیشن نے یورپین کونسل سے کہا ہے کہ وہ ان تینوں ممالک کے یورپین یونین کے رکن بننے کے نقطہ نظر کی تصدیق کرے اور انہیں امیدوار کا…

ثانیہ مرزا کے بیٹے نے گریجویشن کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک نے گریجویشن کرلی۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے سُرخ رنگ کا گریجویشن کوٹ پہنا…

’چائے کو بخش دو‘ ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، احسن اقبال کا عوام کو چائے کم پینے کا مشورہ دینا ہی تھا کہ عوام کی جانب سے ناصرف اس مشورے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا گیا بلکہ اس پر میمز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔پاکستان میں اس وقت مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ…

شمالی وزیرستان میں دہشتگرد ہلاک، لانس نائیک شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک اور لانس نائیک شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوئے…

عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے حکم

عدالت کی جانب سے معروف میزبان، رکنِ قومی اسمبلی، عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور کرلی گئی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم سے متعلق ایک شہری کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے…