carolina sweets hookup hotshot free messege hookup sites bbw hookups app hookup Hawleyville hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے سیٹھ عابد مرحوم کی بیٹی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں ہونے والے قتل سے متعلق حمزہ شہباز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔

خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیےاسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے مقتولہ کے لے پالک بیٹے اور گھریلو ملازمہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرکے مزید کارروائی کی جائے اور قتل کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جائیں۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ مقتولہ کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے لواحقین سے دلی ہمدردی و افسوس کا اظہار بھی کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.