Browsing Category
Urdunews
جمشید دستی اپنے ولیمے میں مہمانوں کو کیا کھلائیں گے؟
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی بارات لے کر پشاور پہنچ گئے، جمشید دستی نے مہمند قبیلے میں شادی کی ہے۔ جمشید دستی کی بارات پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے پشاور پہنچی۔سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا نکاح گزشتہ سال جولائی میں ہوا تھا، ان کا…
پنجاب میں بھی کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ
صوبہ سندھ کے بعد اب پنجاب میں بھی مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز رات 9 بجے بند ہوں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے توانائی کی بچت کے لیے پنجاب کی تاجر برادری کے عہدیداروں کے ساتھ مشاورت کے بعد صوبہ بھر کی مارکیٹیں، بازار اور…
دعا زہرا کے والد کی آئی جی سندھ سے دوبارہ تفتیش کی درخواست
دعا زہرا کے والد نے آئی جی سندھ سے کیس کی دوبارہ تفتیش کرنے کی درخواست کردی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی اور ان کے وکیل جبران ناصر نے کہا کہ بچی کو ورغلانا بھی اغوا کے زمرے میں آتا ہے، دعا زہرا کے کیس…
پی پی 217 ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار
پنجاب کے حلقہ پی پی 217 کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار ہوگئی۔ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر ضمنی الیکشن کے امیدوار سلمان نعیم کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے کرائے بڑھا دیے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ریلوے نے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا۔پاکستان ریلوے نے مختلف روٹس پر مسافر اور فریٹ ٹرینوں کے کرائے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسافر ٹرینوں کے لیے کرائے میں 5…
کراچی کے 41 نالوں کی صفائی مکمل کرلی، ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے 41 بڑے نالوں کی صفائی تقریباً مکمل کرلی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ نالوں پر تجاوزات اور ان میں پڑی ہوئی پلاسٹک کی تھیلیاں سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں آج کی ہلکی…
چین: کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے آتشزدگی، ایک شخص ہلاک
چین کے شہر شنگھائی کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق شنگھائی کے پیٹروکیمیکل پلانٹ میں آج صبح دھماکے کے بعد آگ لگی۔پلانٹ میں لگی آگ پر چند گھنٹوں میں قابو پا لیا گیا،…
کابل: پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات مکمل، نتیجے پر پہنچنے کی امید، ذبیح اللّٰہ مجاہد
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے۔ جیو نیوز سے گفتگو کے دوران ترجمان افغان حکومت کا کہنا تھا کہ مذاکرات دو روز قبل مکمل ہوئے۔ ذبیح اللّٰہ…
امریکا: سان فرانسسکو ایئرپورٹ پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ، 3 افراد زخمی
امریکی شہر سان فرانسسکو کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 3 افراد کو زخمی کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم نے شام 6 بجے کے قریب روانگی ٹرمینل پر 3 افرد کو چاقو سے زخمی کیا۔پولیس افسران…
مودی اپنی والدہ سے ملنے سے قبل کیمرہ مین کا انتظار کرتے رہے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی والدہ سے ملنے سے قبل گاڑی میں بیٹھ کر کیمرہ مین اور فوٹوگرافرز کا انتظار کرتے رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی نے زندگی کی 99 بہاریں دیکھ لی ہیں اور وہ آج اپنی100 ویں…
عامر لیاقت کی قبر کشائی کے عدالتی احکامات پر پہلی اہلیہ کا موقف آگیا
عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال کا مرحوم کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کروانے کے عدالتی احکامات سے متعلق موقف سامنے آگیا۔عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ نے قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق ان کے مداحوں سے رائے مانگ لی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں…
حکومت ملی تو پاکستان کو 110 ڈگری زاویے سے بدلوں گا، آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ اگر حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110 ڈگری زاویے سے بدلوں گا۔ان خیالات کا اظہار آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے عہدیداران سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ انشا اللّٰہ…
بھارت میں ’اگنی پتھ‘ کیخلاف مظاہرے، ٹرینوں کو آگ لگا دی گئی
بھارتی فوج میں بھرتیوں کے نئے نظام ’اگنی پتھ‘ کے خلاف ملک بھر میں چوتھے روز بھی پُرتشدد مظاہرے جاری رہے، اس دوران متعدد ٹرینوں کو آگ لگادی گئی، جس کے باعث 369 ٹرینیں منسوخ کرنا پڑیں۔ریاست بہار میں مشتعل افراد نے گاڑیوں کو آگ لگا دی،…
غذائی بحران شدید تر، سری لنکن فوج کھیتی باڑی کرے گی
سری لنکا میں غذائی بحران شدید تر ہونے کے باعث فوج کاشتکاری مہم میں حصہ لے گی جس کے تحت 1500 ایکڑ بنجر زمین کو غذائی پیداوار بڑھانے کے لیے قابلِ کاشت بنایا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن آرمی نے جمعرات کو گرین ایگریکلچر…
عامر لیاقت کی قبر کشائی و پوسٹ مارٹم کے لیے تیار ہیں، کراچی پولیس چیف
عدالت کی جانب سے عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کیے جانے کے بعد کراچی پولیس چیف کا موقف سامنے آگیا۔کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ پولیس قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے تیار ہے،…
بڑھتی مہنگائی اور کم تنخواہوں کیخلاف لندن میں مظاہرے
روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں قابو نہ کرنے کی وجہ سے برطانوی حکومت کے خلاف لندن میں ہونے والے احتجاجی مارچ میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔مظاہرین پورٹ لینڈ سے پارلیمنٹ اسکوائر تک مارچ کریں گے جہاں ریلی منعقد کی جائے گی۔مظاہرے میں شریک…
وزیراعلیٰ سندھ سے ایڈیشنل آئی جی کی ملاقات، ضمنی انتخابات میں فائرنگ کی تفصیلات طلب
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید اوڈھو نے ملاقات کی، جس کے دوران شہر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ نے کورنگی میں ضمنی انتخابات کے دوران فائرنگ کے واقعے اور اس میں جاں بحق ہونے والے شخص…
علیحدگی کے بعد چینی شخص نے سابقہ گرل فرینڈ سے ڈیٹنگ پر خرچ رقم واپس مانگ لی
چین میں ایک شخص نے تعلقات ختم کرنے والی سابقہ گرل فرینڈ سے ڈیٹنگ میں ہونے والے اخراجات واپس مانگ لیے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس شخص کا کہنا ہے کہ اُس نے ڈیٹنگ کے دوران مجموعی طور پر 9 ہزار امریکی ڈالر (18 لاکھ پاکستانی روپے سے…
نان فائلر کیلئے گاڑیوں پر ٹیکس 100 فیصد بڑھا دیا گیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹم ٹیکس تجاویز کی منظوری دے دی، جس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا ٹیکس 100فیصد بڑھا دیا گیا۔نان…
فیٹف اہداف کی تکمیل، وزیراعظم شہباز شریف کی بلاول بھٹو کو مبارکباد
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے اہداف کی تکمیل پر وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مبارک باد دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے آج وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ…