coyote hookup edelman hookup hookup hotshot mature gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تحریک انصاف کے 9 ایم پی ایز کی عبوری ضمانتوں کی توثیق

لاہور سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے 9 ایم پی ایز کی عبوری ضمانتوں کی توثیق کردی۔

ایڈیشنل سیشن جج صائمہ قریشی نے لاہور سیشن کورٹ میں لانگ مارچ کے دوران توڑ اور پولیس پر تشدد کے مقدمے کی سماعت کی۔

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔

لاہور سیشن کورٹ نے یاسر گیلانی، مراد راس،میاں محمود الرشید،میاں اسلم اقبال کی ضمانت کی توثیق کی۔

عدالت نے شیخ امتیاز، مسرت جمشید،جمشید اقبال چیمہ،حماد اظہر کی عبوری ضمانتوں کی توثیق بھی کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.