bbw hookups app hookup Blooming Grove edelman hookup gay hookup places in gloucester county nj gay byu hookups hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیٹرول کی ریکارڈ قیمت کے بعد مہنگائی کی نئی لہر

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی پریشانی میں بھی اضافہ کردیا۔

مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیے جبکہ روزمرہ اشیاء کی قیمتیں مزید اوپر چلی گئیں۔

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین روز کے دوران 84 روپے کلو کا اضافہ ہوا جبکہ چکی آٹا مالکان نے تین روپے بڑھا کر فی کلو آٹے کی قیمت 98 روپے مقرر کردی۔

مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے باعث یو پی ایس کی قیمتیں بھی دگنی ہوگئیں۔

واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے تیسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے 16 جون سے پیٹرول کی نئی قیمت 233.89 روپے، ڈیزل 263.31 روپے، مٹی کا تیل 211.43 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 207.47 روپے کردی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.