Browsing Category
Urdunews
ابھی بھی MQM کے پاس آپشنز ہیں، دیکھتے ہیں PP کتنی سنجیدہ ہے، وسیم اختر
رہنما ایم کیو ایم پاکستان، وسیم اختر نے کہا ہے کہ ابھی بھی ایم کیو ایم کے پاس آپشنز ہیں، اب دیکھتے ہیں پیپلزپارٹی کتنی سنجیدہ ہے۔وسیم اختر نے بلدیاتی انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی پالیسیوں سے ایم کیو…
فیفا ورلڈ کپ میں فلسطینی جھنڈے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز
فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں فلسطین کھیلتے ہوئے تو نظر نہیں آیا لیکن پھر قطر کے فٹبال گراؤنڈز میں مسلسل فلسطینی جھنڈے لہراتے ہوئے نظر آئے۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں موجود فلسطینی کمیونٹی جانتی تھی کہ فٹبال کے سب سے بڑے اس ایونٹ کے دوران…
کراچی: گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک ملزم تنظیمی سیٹ اپ کا اہم رکن اور خطرناک شوٹر نکلا
کراچی کے ٹیپو سلطان تھانے کی حدود میں شارعِ فیصل پر نرسری کے قریب گزشتہ ہفتے گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا ملزم کراچی کے مخصوص تنظیمی سیٹ اپ کا اہم رکن اور خطرناک شوٹر تھا۔اس گروہ کے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں میں ملوث…
طارق فاطمی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر
طارق فاطمی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر کر دیا گیا ہے۔طارق فاطمی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے طارق…
سندھ، بےقاعدگیوں، بدانتظامیوں پر تعلیمی بورڈز کے سربراہوں کا کل اجلاس طلب
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں بے قاعدگیوں، بد انتظامیوں اور امتحانی نتائج کی تاخیر پر سندھ کے تمام تعلیمی بورڈزز کے سربراہوں کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز میں بے قاعدگیوں، بد انتظامیوں اور امتحانی نتائج کی تاخیر کے…
مسلسل تیزابیت اور اپھار کے پیچھے چھپی خطرناک بیماریاں
ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل تیزابیت اور اپھار کی شکایت رہنا معمولی بات نہیں ہے، معدے کا اکثر تیزابیت یا اپھار کا شکار رہنا مختلف امراض کی علامات میں سے چند علامات ہیں۔غذائی، ماہرین پیٹ کے امراض کے مطابق تیزابیت اور اپھار جیسی شکایات پر…
عبدالرزاق نے پاکستان ٹیم کی شکست کی وجہ بتادی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میں کم از کم 5 بیٹرز کھیلتے ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ابرار احمد کی وجہ سے یہ ٹیسٹ یہاں تک پہنچا۔انہوں نے کہا کہ جس ٹیسٹ میں انگلینڈ 2 فاسٹ بولر…
سوئی سدرن کا سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان
سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔سوئی سدرن کے نئے اعلان کے مطابق سندھ کے صارفین کو صبح 6 تا 9، دوپہر 12 تا 2، شام 6 تا رات 9 گیس ملے گی۔ گیس صارفین کا سوئی سدرن کی جانب سے جاری کیے گئے نئے…
سب سے سستی گیس گھریلو صارفین کو نہیں بلکہ کھاد کے شعبے کو دی جا رہی ہے: چیئرمین پیٹرولیم کمیٹی
پیٹرولیم ڈویژن کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ سب سے سستی گیس گھریلو صارفین کو نہیں بلکہ کھاد کے شعبے کو دی جا رہی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس چیئرمین…
وقار یونس نے سعود شکیل کے آؤٹ کو متنازع قرار دیدیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے سعود شکیل کے آؤٹ کو متنازع قرار دیتے ہوئے کہا کہ تھرڈ امپائر کا فیصلہ میرے لیے حیران کن تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وقار یونس نے کہا کہ میرے خیال میں گیند زمین…
سندھ حکومت کا ملیر میں زرعی یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کا فیصلہ
سندھ حکومت کی جانب سے ملیر میں زرعی یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹنڈوجام زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر فتح مری کی جانب سے خط لکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے فتح مری کی…
ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں، ہم جیت سکتے تھے، کپتان بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست پر ٹیم سے میچ کے دوران ہونے والی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔ بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں میچ کے نتائج پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعود شکیل کا…
پاکستانی کرکٹر سدرہ امین ICC پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی کرکٹر سدرہ امین کو ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی نومبر 2022ء کی فہرست میں پاکستانی ویمن کرکٹر سدرہ امین، ویمن پلیئر آف دی منتھ جبکہ انگلینڈ کے…
توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کےخلاف فوجداری کاروائی کی درخواست پرسماعت…
پی ایس ایل 8: 500 سےزائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن
پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لیے500 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق، انگلینڈ سے 130 سے زائد، آسٹریلیا سے 16، سری لنکا سے 60 سے زائد، افغانستان سے45، ویسٹ انڈیز سے 40، بنگلادیش سے 30، نیوزی…
سندھ، میٹرک اور انٹر کا امتحانی پیٹرن تبدیل کر دیا گیا
سندھ میں آئندہ سال 2023ء میٹرک کے امتحانات 8 مئی اور انٹر کے 22 مئی سے ہوں گے جبکہ امتحانی پیٹرن بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔آج بروز پیر کو سیکریٹری اسکولز کی زیرِصدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں تعلیمی بورڈز کے چیئرمین نے بھی شرکت کی۔سب…
ملتان ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔انگلینڈ کو تین میچز کی سیریز میں دوصفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔انگلش ٹیم کی جانب سے دیے گئے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 328 رنز بنا کر…
سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا 3 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سندھ میں رواں سال ڈینگی سے 62 ہلاکتوں کے بعد 3 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سندھ کے محکمۂ صحت کے مطابق سندھ میں ڈینگی سے ایک مریض جاں بحق ہوا ہے، جاں بحق شخص حیدر آباد کا رہائشی تھا۔محکمۂ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص لیاقت…
انگلش بولر کی پاکستانی مہمان نوازی کی تعریف
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ نے پاکستانی مہمان نوازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اچھا ملک ہے یہاں ہر چیز کا خیال رکھا جاتا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بولر مارک ووڈ نے کہا کہ یہاں کا کراؤڈ بہت ہی اچھا ہے،…
عمران خان کیخلاف 5 کیسز کی سماعت 20 دسمبر کو مقرر
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف 5 کیسز کی سماعت 20 دسمبر کو مقرر کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کےخلاف ان 5 کیسز کی سماعت (کل) 13 دسمبر کو ہونی تھی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے…