پیر17؍جمادی اوّل 1444ھ 12؍دسمبر2022ء

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان 18 دسمبر کو خواتین کا جلسہ کریگی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 18 دسمبر کو کراچی میں خواتین کے جلسے کرنے کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے اس سلسلے میں شہر کے 28 مقامات پر کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ کیمپس لگانے کا مقصد 18 دسمبر کے خواتین کے جلسے کے حوالے سے لوگوں کو متحرک کرنا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.